18/07/2025
ڈیرہ غازی خان میں سی سی ڈی کی وجہ سے کچھ بہتری آئی ہے، جرائم پیشہ افراد کیخلاف مزید کاروائیاں تیز کی جانی چاہیں تاکہ عوام محفوظ رہے۔۔۔۔
پہلے ڈیرہ غازی خان میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا تھا سی سی ڈی کے ایکٹو ہونے کے بعد ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔۔
DG KHAN Police
Punjab Police Pakistan
Tahir Shah