بلوچی سونگ

بلوچی سونگ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from بلوچی سونگ, Grocers, فورٹ منرو, Dera Ghazi Khan.

06/04/2025
28/03/2025

میں گولی کھانے اور گرفتاری دینے کو بھی تیار ہوں مگر اپنی بیٹیوں کی گرفتاری پر کوئی سمجھوتا نہیں کرونگا
سردار اختر جان مینگل🔥

بی این پی لانگ  مارچ ، وڈھ سے کوئٹہ جگہ جگہ کنٹینرز نصب ، موبائیل نیٹ ورک بند ، کنٹنرز لگاکر ہمیں نہیں روکا جاسکتا  – سر...
28/03/2025

بی این پی لانگ مارچ ، وڈھ سے کوئٹہ جگہ جگہ کنٹینرز نصب ، موبائیل نیٹ ورک بند ، کنٹنرز لگاکر ہمیں نہیں روکا جاسکتا – سردار اختر جان مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ کنٹینرز ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔ آج بلوچ قوم دنیا کو دکھائے گی کہ بلوچ خواتین و بچوں کو ہراساں کرنے کا مطلب کیا ہوتا ہے۔

سردار اختر مینگل نے وڈھ تا کوئٹہ لانگ مارچ شروع ہونے سے قبل سماجی رابطوں کی سائٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ پرامن لانگ مارچ کے لیے ہماری وابستگی کے باوجود، ہماری آواز کو دبانے کی کوشش میں خضدار سے کوئٹہ جانے والی سڑکوں اور تمام مرکزی داخلی راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ لیکن یہ جان لیں کہ انشاء اللہ کوئی کنٹینر ہمیں نہیں روک سکتا۔اختر جان مینگل نے کہا کہ آج بلوچ قوم متحد ہو کر دنیا کو دکھائے گی کہ جب ہماری خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا جاتا ہے تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے۔ ہم خاموش نہیں رہیں گے۔

خیال رہے بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ سروس کو معطل کردیا گیا ہے۔ کوئٹہ، خضدار، نوشکی سمیت دیگر شہروں میں انٹرنیٹ سروس بندش سمیت موبائل سگنلز کو بند کردیا گیا ہے۔

پرامن لانگ مارچ میں رکاوٹ ڈالنے کی افسوسناک اور شرمناک کوشش کی گئی، ہم وقار اور عزم کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔سردار اخترجان م...
28/03/2025

پرامن لانگ مارچ میں رکاوٹ ڈالنے کی افسوسناک اور شرمناک کوشش کی گئی، ہم وقار اور عزم کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔سردار اخترجان مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کی ماہیکرو بلاگنگ ساہٹ ایکس پر اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے پرامن لانگ مارچ میں رکاوٹ ڈالنے کی افسوسناک اور شرمناک کوشش کی گئی ،انھوں نے کہاکہ پیر عمر، خضدار کے قریب سڑک پر کیلیں ٹھونک دی گئیں۔ یہ عمل نہ صرف پرامن مظاہرین کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالتا ہے بلکہ ہماری تحریک کو خاموش کرنے کی کوشش کرنے والوں کی سراسر مایوسی اور بزدلی کو بھی ظاہر کرتا ہے
سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ بعض اوقات جو فیصلے کیے جا رہے ہیں وہ اتنے مضحکہ خیز ہوتے ہیں کہ کوئی ہنس ہی سکتا ہے. رکاوٹوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ہمارا عزم غیر متزلزل رہتا ہے۔ ہم وقار اور عزم کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔

Address

فورٹ منرو
Dera Ghazi Khan
65888

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بلوچی سونگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category