Naik official

Naik official Naik official /Digital creator
پاکستان کے عوامی مسائل مہنگائی اور حقیقت پر مبنی ویڈیوز سچ بولنے والا پلیٹ فارم

20/05/2026
20/05/2026

باپ وہ ہے جو اپنی پوری زندگی بچوں کی خواہشیں پوری کرنے میں لگا دیتا ہے"

15/05/2026

حد ہو گئی

03/05/2026

ایسی تحریریں روز پڑھنے کے لیے Sahb Writes فالو کریں۔

03/05/2026

1 like. "Father respect//aulad ki terbiyat//walidain ki zimmadari باپ کی قدر "

02/05/2026

کبھی کبھی زندگی انسان کو وہاں لا کھڑا کرتی ہے جہاں جیت بھی جنگ لگتی ہے اور ہار بھی۔

اگر لفظ دل کو لگے ہوں تو پیج ضرور فالو کریں، کیونکہ اصل کہانیاں ابھی باقی ہیں۔





02/05/2026

مجھ پر بیتی ایک الجھن۔۔۔۔۔۔۔

آج سہ پہر میں سویا ہوا تھا۔
آنکھ لگ بھی رہی تھی اور نہیں بھی لگ رہی تھی، کیونکہ ایک مسئلے کی وجہ سے ذہن میں الجھن چل رہی تھی۔
(پریشان بالکل نہیں تھا۔)

میں نے سائیڈ بدلی تو میرا منہ کعبہ کی طرف ہو گیا۔
بس پھر میں نے اپنے رب سے رابطہ کیا۔

یا اللہ مشکل کشا…
یہ مشکل اگر تو آسان نہیں کرے گا تو اور کون کرے گا؟

اور تو یہ بھی جانتا ہے کہ میں کسی اور طرف جانے والا بھی نہیں ہوں۔
اور تو یہ بھی جانتا ہے کہ مجھے اس مشکل کا حل بھی چاہیے۔

بس یہی دو چار باتیں کیں۔

پھر وہی معمول…
جمعہ کی نماز کی تیاری کی، جمعہ ادا کیا، اور گھر لوٹ آیا۔

لیکن حیرت اس وقت ہوئی جب دیکھا کہ
چاروں طرف سے اسی مشکل کے حل کے دروازے کھل چکے تھے۔

مجھے یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے ہر طرف سے آواز آ رہی ہو:
“آؤ، میں تمہارا مسئلہ اچھے سے حل کر دوں گا۔”

ہر طرف سے حل کی صدا مل رہی تھی۔

مشکل جمعہ سے دو گھنٹے پہلے تھی…
اور حل جمعہ کے بعد شروع ہو گیا۔

اب تقریباً 80 فیصد مسئلہ حل ہو چکا ہے۔

بس یہی تھا میں…
یہ تھی میری الجھن…
اور یہ تھا میرے مالک سے میرا رابطہ۔

نہ میں کوئی مولوی ہوں،
نہ پرہیزگار،
نہ کوئی معلم یا مدرس۔

بس ایک عام سا انسان ہوں۔

جیسا بھی ہوں…
لیکن اس (اللہ) کے ساتھ مخلص ہوں۔

اور بس بلا شرکتِ غیرے
اسی کا نیازمند بندہ ہوں۔

اگر دل کو چھونے والی ایسی سچی باتیں پڑھنا چاہتے ہیں تو پیج کو ضرور فالو کریں۔

17/04/2026

1 like. "غریب خود قصوروار! سچ سن کر ہل جائیں گے "

Address

Panjab D G Kjan
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naik official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share