19/09/2025
17-09-2025 کو ای چالان موصول ہوا ہے
03404631231 رابطہ نمبر
📢 اہم اطلاع 📢
میری ایک موٹر سائیکل (Honda CD 70, Model 2015) جس کا نمبر GTM-15-1321 ہے، میں نے 2018 میں شوروم پر سیل کر دی تھی۔ لیکن جس نے یہ موٹر سائیکل خریدی تھی اُس نے ابھی تک اپنے نام پر ٹرانسفر نہیں کروائی۔
ابھی حال ہی میں کیمرہ ای چالان (E-Challan) میرے نام پر آ رہا ہے کیونکہ موٹر سائیکل اب بھی میرے نام پر رجسٹر ہے۔
👇 تصویر اور ای-چالان کا ثبوت بھی ساتھ موجود ہے۔
میں نہیں جانتا کہ یہ موٹر سائیکل اس وقت کس کے پاس ہے، اس لیے جس کے پاس یہ موٹر سائیکل ہے وہ فوری طور پر مجھ
سے رابطہ کرے اور موٹر سائیکل اپنے نام پر ٹرانسفر کروائے۔
برائے مہربانی پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں