25/12/2025
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آج میں جس شخص کی بات کر رہا ہوں ان کا نام الٰہی بخش ہے اور وہ اب اس دنیا میں نہیں رہے یہ محمد یونس کے والد تھے ، یہ بہترین اخلاق کے مالک تھے اور یہ محفلی بندہ تھا مطلب یاروں کا یار تھا اور انکی سنگت ساتھ بہت علاقوں میں تھی ، ہمارے علاقے کی پہچان تھا الٰہی بخش پہلوان کی موت نے ہر بندے کو ہلا کے رکھ دیا ہے میری دعا ہے کہ اللہ پاک محمد یونس اور مختیار حسین اور انکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرماۓ 🥹🥲😭