Awan news اعوان نیوز 1

Awan news اعوان نیوز 1 Local news

24/03/2026

افسوس یہ ہے ہمارا معیار

24/03/2026

ماشاءاللہ عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے روانہ محمد رشید اعوان

24/03/2026

محترم ماسٹر عزیز صاحب اپنے دوستوں کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے روانہ

24/03/2026

فقیر صاحب

23/03/2026

یہ ہے ہمارا پیارا ڈیرہ اسماعیل خان — امن، بھائی چارہ اور محبت کی سرزمین

23/03/2026

پہاڑ پور میں بہت بڑا حادثہ ایک بزرگ شہری بیچارے کو گھوڑے کی ٹکر لگ گئی

19/03/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں پانچ سے زائد شہادتیں موصول

حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ساتھ کیا جائے گا

19/03/2026

ایسے لوگوں کو کیا سزا دینی چاہیے

19/03/2026

فقیر صاحب کا بیان

17/03/2026

ڈونلڈ ٹرمپ کو نہ عقل ہے، نہ سمجھ!
— عمران خان

17/03/2026

🎉 ماشاءاللہ، 🎉

آج اعوان نیوز کے آنر اللہ نواز اعوان کے پیارے بھتیجے محمد مدثر نے شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ 🌟

محمد مدثر نے The CADER School & Coaching Academy، چشمہ روڈ ترپولی اڈا، ڈیرہ اسماعیل خان سے اپنا رزلٹ حاصل کیا اور 450 میں سے 403 نمبر لے کر A1 (Outstanding) گریڈ حاصل کیا۔ 💯📚

یہ کامیابی نہ صرف مدثر بلکہ پورے آوان خاندان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ 👏
اللہ تعالیٰ محمد مدثر کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور زندگی کے ہر میدان میں کامیاب کرے۔ 🤲

والدین اور اساتذہ کی محنت بھی قابلِ تحسین ہے جن کی رہنمائی سے یہ مقام حاصل ہوا۔ 🌹

بہت بہت مبارک ہو محمد مدثر 🎊
ہمیں تم پر فخر ہے ❤️

16/03/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نیٹو کو دھمکی

Address

KPK
Dera Ismail Khan
11129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan news اعوان نیوز 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awan news اعوان نیوز 1:

Share

Category