What is Going on in Dera Ismail Khan

What is Going on in Dera Ismail Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from What is Going on in Dera Ismail Khan, Grocers, Dera Ismail Khan.

28/01/2025
لکی مروت: محلہ خوائیدادخیل کے مسجد قباءکے حجرہ میں اذان  کے تنازعے  (چند دن پہلے اس قاتل ملزم مشکوۃ اللہ  کو غلط تلفظ اذ...
25/01/2025

لکی مروت:
محلہ خوائیدادخیل کے مسجد قباءکے حجرہ میں اذان کے تنازعے (چند دن پہلے اس قاتل ملزم مشکوۃ اللہ کو غلط تلفظ اذان اور قبل از وقت اذان پر تنبیہ کی تھی اس رنجش پے بیچارے مولانا ممتاز کو صبح فجر کے وقت شہید کردیا۔

پروآ ڈیرہ اسماعیل خان: دھول مٹی اور گردوغار سے روز روز تنگ  ہوکر عوام نے شاہ حسین اڈا کے مقام پر انڈس ہائیوے روڈ بلاک کر...
25/01/2025

پروآ ڈیرہ اسماعیل خان:
دھول مٹی اور گردوغار سے روز روز تنگ ہوکر عوام نے شاہ حسین اڈا کے مقام پر انڈس ہائیوے روڈ بلاک کر دیا۔اور
تھانہ پروآ کی حدود نائیویلہ اڈہ کے نزدیک کوچ الٹ گئی متعدد سواریوں کے زخمی ہونے کی اطلاع

تھانہ کڑی خیسور ڈیرہ اسماعیل خان: کے حدود کچہ ملی خیل میں پی ٹی آئی ورکر محمد رمضان ولد امیر عمر نورے خیل نامی نوجوان کی...
25/01/2025

تھانہ کڑی خیسور ڈیرہ اسماعیل خان:
کے حدود کچہ ملی خیل میں پی ٹی آئی ورکر محمد رمضان ولد امیر عمر نورے خیل نامی نوجوان کی نعش سی آر بی سی کنارے مردہ حالت میں برآمد۔ پولیس

24/01/2025

ضلع ٹانک:
تنخواہ نہ ملنے اور گھریلوں مشکلات کی وجہ سے اللہ نواز نامی ٹی ایم اے ملازم نے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا🥲

ڈیرہ اسماعیل خانڈیوو اڈہ اور حبیب بینک کے ساتھ وہ جگہ جہاں دن میں سات آٹھ دفعہ موٹرسائیکل کے چھوٹےایکسیڈنٹ ہوتے ہیں۔
24/01/2025

ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیوو اڈہ اور حبیب بینک کے ساتھ وہ جگہ جہاں دن میں سات آٹھ دفعہ موٹرسائیکل کے چھوٹےایکسیڈنٹ ہوتے ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان: بھکر دریا خان پل سے دریائے سندھ میں ٹریکٹر گرنے سے بھکر کا رہائشی تنویر نامی ڈرائیور جاں بحق
24/01/2025

ڈیرہ اسماعیل خان:
بھکر دریا خان پل سے دریائے سندھ میں ٹریکٹر گرنے سے بھکر کا رہائشی تنویر نامی ڈرائیور جاں بحق

1969 چشمہ بیراج  ڈیرہ اسماعیل خان کی یادگار تصاویر جس کو فرانسیسی تعمیراتی کمپنی نے تعمیر کیا
24/01/2025

1969 چشمہ بیراج ڈیرہ اسماعیل خان کی یادگار تصاویر
جس کو فرانسیسی تعمیراتی کمپنی نے تعمیر کیا

24/01/2025

ایک مریض کو سول ہسپتال ڈیرہ میں بی پازیٹیو خون کی اشد ضرورت ہیں اگر کوئی دوست اللہ کی رضا کے لیے دینا چاہتا ہیں تو وہ رابطہ کریں
03458728289
03135767367

ڈیرہ اسماعیل خان   پولیس اہلکار بھی چوروں کے ہاتھ لگ گیا، نامعلوم ڈاکو پولیس اہلکار سے سرکاری پستول اور نقدی لے کر فرار ...
24/01/2025

ڈیرہ اسماعیل خان
پولیس اہلکار بھی چوروں کے ہاتھ لگ گیا، نامعلوم ڈاکو پولیس اہلکار سے سرکاری پستول اور نقدی لے کر فرار ذرائع
یہ وقعہ کل شام 7:30 بجے کا ہے

پہاڑ پور ڈی آئی خان :بگوانی شمالی روڈ پر موٹر سائیکل اور ڈمپر میں تصادم سے ایک بچہ جاں بحق خاتون سمیت دو افراد زخمی جاں ...
24/01/2025

پہاڑ پور ڈی آئی خان :
بگوانی شمالی روڈ پر موٹر سائیکل اور ڈمپر میں تصادم سے ایک بچہ جاں بحق خاتون سمیت دو افراد زخمی جاں بحق بچے اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال پہاڑپور منتقل کردیا گیا۔

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جنوبی وزیرستان اپر شیراز وزیر کا کھلا چیلنج، کوئی حاضر کر کے دکھائے۔
22/01/2025

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جنوبی وزیرستان اپر شیراز وزیر کا کھلا چیلنج، کوئی حاضر کر کے دکھائے۔

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is Going on in Dera Ismail Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category