20/02/2025
MSO Volleyball tournament 25🏐
مظفرگڑھ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی طرف سے گومل یونیورسٹی میں پہلا پنکچر والی بال دو روزہ ٹورنامنٹ کا آغاز کیا گیا تھا جس کی اختتامی تقریب میں سینئر اُستاد محترم جناب عطاءالرحمن صاحب مہمان خصوصی تھے اُن کے ساتھ سابقہ صدور سوات سٹوڈنٹس سوسائٹی شاہد خان،ضیاءاللہ شاہ شاکراللہ اور بلوچ سٹوڈنٹس سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ ابراہیم بلوچ،صدر بلال بلوچ ، وحید پنوار اور باقی کافی سارے مہمانوں نے شرکت کی فائنل میچ مظفرگڑھ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور بلوچ سٹوڈنٹس سوسائٹی کے درمیان ہوا جس میں جیت بلوچ سٹوڈنٹس سوسائٹی ٹیم کی ہوئی اور مظفرگڑھ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے 40:36 کے تناسب سے رنر اپ کی ٹرافی وصول کی اور مین آف میچ شاہزیب کھوکھر رہے انعامات کی تقسیم میں سر عطاءالرحمٰن صاحب ،بلال بلوچ ،بیمہ بلوچ،اور باقی مہمانوں نے بھی شرکت کی تمام معزز مہمانوں کے مشکُور ہیں
انتظامیہ؛
بانی و رہنماء؛ ملک ثاقب نواز کھنڈویہ
سرپرست اعلیٰ؛ محمد عتیق بھٹہ
صدر؛ حماد اکبر چانڈیو
چیئرمین؛ ملک منیب الرحمن کھر
جنرل سیکرٹری؛ملک فہیم نیاز کھنڈویہ
چیف آرگنائزر؛ شعیب اختر چانڈیو