Adnan Islamic Bhai

Adnan Islamic Bhai 𝐋𝐚𝐛𝐛𝐚𝐢𝐤 𝐘𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐨𝐨𝐥 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡ﷺ

27/02/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

24/02/2026

Quran pak tilawat

سرکار ﷺ ہم گنواروں میں طرز ادب کہاں 🕋🇸🇦 🍂
23/02/2026

سرکار ﷺ ہم گنواروں میں طرز ادب کہاں 🕋🇸🇦 🍂

23/02/2026

20/02/2026

Ramzan ki 2 Shari Mubarak

19/02/2026

روزہ رکھنے اور افطار کے وقت کی مسنون دعائیں درج ذیل ہیں:

🌙 روزہ رکھنے کی دعا (نیت کی دعا)

وَبِصَوْمِ غَدٍ نَوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ
ترجمہ: میں نے رمضان کے مہینے کے کل کے روزے کی نیت کی۔

> نوٹ: نیت دل کے ارادے کا نام ہے، الفاظ کہنا ضروری نہیں، دل میں ارادہ کافی ہے۔

---

🌅 افطار کے وقت کی دعا

اللّٰهُمَّ إِنِّي لَكَ صُمْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَعَلٰى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ
ترجمہ: اے اللہ! میں نے تیرے لیے روزہ رکھا، تجھ پر ایمان لایا، تجھ پر بھروسا کیا اور تیرے دیے ہوئے رزق سے افطار کیا.

رمضان کا چاند مبارک ہو احباباللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، وَا...
18/02/2026

رمضان کا چاند مبارک ہو احباب
اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، وَالتَّوْفِيقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضَى ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللهُ♥️🌼

بہترین زندگی گزارنے کے لیے ضروری ہے یہ تسلیم کر لیا جائے کہسب کو سب نہیں ملتا
15/02/2026

بہترین زندگی گزارنے کے لیے ضروری ہے یہ تسلیم کر لیا جائے کہ
سب کو سب نہیں ملتا

جو چاہو ستم کر لو ، تم اور بھی کُھل کھیلو پر ہم سے قسم لے لو ، کی ہو جو شکایت بھیشاہوں کے تکبر سے بھی دب کر رہا میںآخر ک...
15/02/2026

جو چاہو ستم کر لو ، تم اور بھی کُھل کھیلو
پر ہم سے قسم لے لو ، کی ہو جو شکایت بھی

شاہوں کے تکبر سے بھی دب کر رہا میں
آخر کس بارگاہ خاص کا گدا ہوں میں

صحیح بخآری میں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ھے فرماتے ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے میں نے عرض کیا " ق...
14/02/2026

صحیح بخآری میں
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ھے فرماتے ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے میں نے عرض کیا
" قسم خدا کی آپ ہر چیز سے زیادہ مجھے محبوب ہیں سوائے میری جان کے"
یہ سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " اے عمر! ہرگز نہیں جبتک میں تم کو تمھاری جان سے بھی زیادہ محبوب نہ ہوں"
یہ سن کر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا " قسم اس ذات کی جس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حق دے کر بھیجا ھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے اپنی جان سے بھی زیادہ محبوب ہیں"
آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
" اے عمر ! اب بات بنی"
خدا کے خاص بندے اور اس کے رسول کی محبت کے بارے میں یہ وارد ھے کہ جب تک ان سے اپنے ماں باپ اولاد حتی کہ اپنی جان سے بھی زیادہ محبت نہیں ہوگی کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا سو جس ذات نے رسول و پیغمبر بنا کر بھیجا ھے اس کی محبت کس قدر مقدم ہوگی
خدا پرستی اور عبودیت نام ہی ھے اللہ سے محبت اس کی اطاعت اور اس کے حضور عاجزی کے اظہار کا ۔
قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے
میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ۔
عبادت اور بندگی کا مطلب ھے اللہ تعالیٰ سے
انتہائی محنت کا ۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی قرب سے نوازیں ۔ آمین

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Islamic Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category