NIAZI zari services Rangepur adda

NIAZI zari services Rangepur adda "We deal in all types of agricultural pesticides and crop protection products, parting with all compa

Limited stock available on Niazi zari services Rangepur adda kohenoor protein grass. Contact num: 03075129181,0345988902...
27/09/2025

Limited stock available on Niazi zari services Rangepur adda kohenoor protein grass.
Contact num: 03075129181,03459889026

🍊 سٹرس لیف مائنر – کم عمر باغات کا پوشیدہ دشمن!🔍 تکنیکی تفصیلاتعام نام: سٹرس لیف مائنرسائنسی نام: Phyllocnistis citrella...
29/08/2025

🍊 سٹرس لیف مائنر – کم عمر باغات کا پوشیدہ دشمن!

🔍 تکنیکی تفصیلات

عام نام: سٹرس لیف مائنر
سائنسی نام: Phyllocnistis citrella
فیملی: Gracillariidae
آرڈر: Lepidoptera

📉 معاشی نقصان

عام حالات میں پیداوار میں کمی: 10–15%
شدید حملے کی صورت میں خاص طور پر نرسری اور کم عمر باغات میں نقصان 30–50% تک ہو سکتا ہے

🌤 موافق موسمی حالات

گرم اور مرطوب موسم (جولائی–ستمبر)

نئی کونپلوں کے نکلنے کے دوران زیادہ نقصان

نرسری کے پودے اور کم عمر باغ سب سے زیادہ متاثر

🛑 نقصان کا طریقہ

سنڈیاں پتے کے اندر سرنگ بناتی ہیں، چاندی جیسی لکیریں ظاہر ہوتی ہیں

پتے مڑ جاتے ہیں، خوراک بنانے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے

شدید نقصان کی صورت میں پودے کی بڑھوتری رک جاتی ہے، پھل آنے میں تاخیر

سٹرس کینکر بیکٹیریا کے داخلے کا راستہ بن جاتا ہے (ثانوی بیماری)

✅ بچاؤ کیسے ممکن ہے؟

✔ مانیٹرنگ: نئی کونپل کے دوران باقاعدہ معائنہ کریں
✔ زرعی تدابیر: پودوں کی بروقت کانٹ چھانٹ کریں، جڑی بوٹیوں سے کھیت کو پاک رکھیں
✔ یوریا کھاد کی زیادتی سے گریز کریں، باغات کو پانی باغات کی ضرورت کے مطابق لگائیں
✔ کیمیائی کنٹرول: بائی فینتھرن+ایبامیکٹن 11.5فیصد ای سی، 150

22/08/2025

اگست اور ستمبر کا مہینہ گنے کی فصل کے لیے سب سے اہم ہوتا ہے، کیونکہ اسی مہینے میں گنا لمبائی اور موٹائی میں تیزی سے بڑھتا ہے۔ اگر اس وقت پوٹاشیئم کھادوں کا استعمال کیا جائے تو گنے کا وزن فی ایکڑ واضح طور پر بڑھایا جا سکتا ہے، جس سے زمیندار کی آمدن میں براہ راست اضافہ ہوگا۔ان اقدامات سے آپ کے گنے کی کل پیداوار فی ایکڑ وزن کے لحاظ 200 سے 300 من بڑھ جائے گی،
جو بہتر منافع کی شکل میں زمیندار کے لیے فائدہ مند ہوگا

Address

Rangpur Adda Tahsil Paharpur District Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NIAZI zari services Rangepur adda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category