08/02/2025
اسلام علیکم۔ڈیرہ اسماعیل خان 08/02/2025 فروٹ ریٹ لسٹ ۔
سٹرابری سپیشل 550 روپے کلو ۔۔
کینو اسپیشل ایکسپورٹ کوالٹی 48 اور 56 دانہ لکڑی والی پیٹی 1750روپے اور 10کلو کا کاٹن 54 دانہ 1550 روپے۔۔
سرخ سیب اسپیشل 2900 روپے پلاسٹک والی ٹوکری
وائٹ سیب لکڑی والی پیٹی 2600 روپے۔۔
لاڑکانہ اسپیشل امرود 2200روپے پیٹی
شکری مالٹا اسپیشل 850 روپےکی جالی۔۔
ریڈ بلڈ اسپیشل 950 روپے کی جالی 60 دانہ والی۔۔
یہ ہول سیل ریٹ ہے جس بھی بھائی کو چاہیے رابطہ کر سکتا ہے ڈیرہ اسماعیل خان سٹی میں ہوم ڈلیوری بھی اویلیبل ہے۔
نوٹ (کلو کے حساب سے ہمارے پاس کوئی بھی فروٹ دستیاب نہیں ہے تھوک کا حساب ہے یعنی کے پوری پیٹی کا آرڈر دے سکتے ہیں اور سٹرابری کی بھی 5سے 7 کلو والی ٹوکری ہی دستیاب ہے نہ کہ 1۔2 کلو)