J J News

J J News Will make news of all Pakistan

28/06/2025
28/06/2025
*ماشاءاللہ ماشاءاللہ**کڑی شموزئی سمیت تحصیل درابن کے مختلف دامانی علاقوں میں زبردست بارش موسم خوشگوار**عوام کے چہرے خوشی...
28/06/2025

*ماشاءاللہ ماشاءاللہ*
*کڑی شموزئی سمیت تحصیل درابن کے مختلف دامانی علاقوں میں زبردست بارش موسم خوشگوار*
*عوام کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے*
🌨️🌨️🌨️🌨️

28/06/2025

انسانیت سوز واقعہ
بیسٹ ایکسپورٹ فیصل آباد کے مالک شیخ دانش نے لڑکی کو شادی کے لیے مجبور کیا اور شادی سے انکار پر لڑکی سے زیادتی کی اس پر تشدد کیا اور ویڈیوز بنائی۔
فیصل آباد کے معروف بزنس مین شیخ دانش نے میڈکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواء کرکے اپنے گھر لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جبکہ شیخ دانش اور اسکی بیٹی اناشیخ نے دیگر ساتھیوں سے ملکرخدیجہ پرتشدد کرتے ہوئے اسکے بھائی حسن کے سامنے خدیجہ کے بال کاٹے اور بھویں مونڈ دیئے اسی دوران ویڈیوبناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی اتنا شئیر کریں کے آئی پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب ہوم منسٹر سمیت پاکستان کے محافظ اداروں تک پہنچ جائے۔

28/06/2025

انسانیت سوز واقعہ
بیسٹ ایکسپورٹ فیصل آباد کے مالک شیخ دانش نے لڑکی کو شادی کے لیے مجبور کیا اور شادی سے انکار پر لڑکی سے زیادتی کی اس پر تشدد کیا اور ویڈیوز بنائی۔
فیصل آباد کے معروف بزنس مین شیخ دانش نے میڈکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواء کرکے اپنے گھر لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جبکہ شیخ دانش اور اسکی بیٹی اناشیخ نے دیگر ساتھیوں سے ملکرخدیجہ پرتشدد کرتے ہوئے اسکے بھائی حسن کے سامنے خدیجہ کے بال کاٹے اور بھویں مونڈ دیئے اسی دوران ویڈیوبناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی اتنا شئیر کریں کے آئی پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب ہوم منسٹر سمیت پاکستان کے محافظ اداروں تک پہنچ جائے.

سوات: منگورہ بائی پاس کے مقام پر سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے افراد میں سے ریسکیو 1122 نے اب تک 7 افراد کی لاشیں دریائے...
27/06/2025

سوات: منگورہ بائی پاس کے مقام پر سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے افراد میں سے ریسکیو 1122 نے اب تک 7 افراد کی لاشیں دریائے سوات سے مختلف مقامات سے برآمد کر لی ہیں۔ریسکیو اپریشن تاحال جاری۔۔

27/06/2025

Sawat incident😥😥😥😥

Fake fake
27/06/2025

Fake fake

سانحہ سوات ایک خاندان کے 18 جنازے، اور خاموش نظام ، اور ریاست کی بے حسی،جب ادارے ناکام ہوں، تو عوام کی لاشیں گواہی بن جا...
27/06/2025

سانحہ سوات ایک خاندان کے 18 جنازے، اور خاموش نظام ، اور ریاست کی بے حسی،جب ادارے ناکام ہوں، تو عوام کی لاشیں گواہی بن جاتی ہیں۔😭👏🙏
نوٹ :- والدین کا کہنا تھا کہ بچے سیلفی لینے میں مشغول تھے کہ اچانک سے پانی میں طغیانی آگئی اور سیلاب کی سی شکل اختیار کرلی ایک ہی پل میں کچھ سے کچھ ھوگیا اس سے پہلے کہ ہم سنبھلنے یا کچھ سوچنے کی کوشش کرتے بہت دیر ھو چکی تھی ۔۔۔۔
🥲🤲🏻

*🚨تہران میں آج فتح کی تقریبات میں ایرانی پرچم کے ساتھ پاکستانی پرچم بھی لہرائے گئے۔*
25/06/2025

*🚨تہران میں آج فتح کی تقریبات میں ایرانی پرچم کے ساتھ پاکستانی پرچم بھی لہرائے گئے۔*

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J J News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category