Bettani Awaz

Bettani Awaz imran khan

08/01/2026

اسلام علیکم تمام دوستوں یہ ٹانک ملازئ ٹو پینگ کا واحد روڈ ہے جس کی منظوری بھی ہو چکا ہے لیکن توڑا سا کام کرنے کے بعد اس پر کنسٹرکشن کا کام چھوڑ دیا ابھی اسکا حال آپ لوگ اس ویڈیو سے دیکھ سکتے ہو ۔ یہ روڈ دو تحصیلوں کو اپسمیں ملاتا ہے ، تحصیل پینگ جنڈولہ اور تحصیل ٹانک براستہ اے اماحیل ملازئ ۔ہم ضلع ٹانک اور تحصیل جنڈولہ کے تمام تر افسران اور منتحب نمائندوں سے اس پر ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہیں اور دوبارا کام شروع کر نے کی درخواست کرتے ہیں ۔

27/12/2025

آج کل کے چور 🤣🤣🤣🤣

25/12/2025

ایک طرف وزیر ستان دوسری طرف ٹانک اور تیسری طرف وادی تیراہ اور ہمارے سیاستدان مزاحمت کے لفظ کے بغیر اور ان لوگوں کو کچھ نہیں آتا اور خاموش تماشہ دیکھ رہا ہے

25/12/2025

ضلع ٹانک کے گاؤں مغزئی میں دینی مدرسے "جامعہ زکریا" پر کوڈ کاپٹر بم گرانے سے تقریباً 12 بچے ،بچیاں زخمی ۔

ظلم کی انتہا 😥😥😥.😭😭😭

22/12/2025

تاریخ میں پہلی مرتبہ پینگ علاقہ سپین کمر سرمست خیل سے تعلق رکھنے والا نوجوان نجیب بیٹنی نے آل بیٹنی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن سے صدارتی امیدوار کے طور پر الیکشن میں حصہ لیا، جو کہ ایک کانٹے دار مقابلے کا پیش خیمہ تھا
Najeeb Bettani ❤️🔥🔥🔥💪💪

09/12/2025

“ڈاکٹرز ڈائیگنوسٹک لیب، ظفر آباد ڈی آئی خان—جدید مشینوں کے ساتھ قابلِ اعتماد ٹیسٹ کی سہولت۔ الخیر مارکیٹ، وارٹر ٹینکی کے قریب۔ رابطہ کے لیے ابھی کال کریں!
0313_6523105

06/12/2025
03/12/2025

Meeting after a month, regretting such a system

گھریلو مرغبانی کے منصوبے کا آغاز
30/11/2025

گھریلو مرغبانی کے منصوبے کا آغاز

✨ وزیراعظم پاکستان کا خصوصی اعلان!🎓 NAVTTC کے تحت فری آئی ٹی کورسز داخلے کھل گئے ہیں!ڈیرہ اسماعیل خان کے نوجوانو،اگر آپ ...
30/11/2025

✨ وزیراعظم پاکستان کا خصوصی اعلان!
🎓 NAVTTC
کے تحت فری آئی ٹی کورسز داخلے کھل گئے ہیں!

ڈیرہ اسماعیل خان کے نوجوانو،
اگر آپ واقعی اپنی زندگی اور مستقبل بدلنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع آپ کے دروازے پر خود چل کر آیا ہے۔ برائٹ لینسر ایک بار پھر آپ کے لیے ایسے کورسز لے کر آیا ہے جو مکمل طور پر فری ہیں، اور آخر میں آپ کو انٹرنیشنل سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔
سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس ذاتی لیپ ٹاپ نہیں ہے، تو کلاس کے دوران فری لیپ ٹاپ فراہم کیا جائے گا، تاکہ آپ سیکھنے میں کسی مشکل کا سامنا نہ کریں-

📚 پیش کیے جانے والے کورسز / Offered Courses:

1️⃣ Advanced Web Development
2️⃣ Artificial intelligence
3️⃣ IELTS / English Language
🏫 ادارہ: برائٹ لینسر، ڈیرہ اسماعیل خان
📍 ایڈریس: مشن موڑ، درالارقم گرلز کالج

📝 درخواست دینے کا لنک:
👉 https://nsis.navttc.gov.pk/sign-up

📱 واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
👉 https://chat.whatsapp.com/B6XlxuTYAOoKKRwcLnsbZc?mode=hqrt3

⏰ آخری تاریخ: 8 دسمبر 2025
آج ہی اپلائی کریں۔

24/11/2025

May Allah Almighty grant you the highest place in Paradise and establish peace in Pakhtunkhwa and get rid of these oppressors.

24/11/2025

یہ خیبر پختونخواہ ضلع خیبر کا بدقسمت علاقہ وادی تیراہ ہے جہاں پر گولیوں کی بوچھاڑ کے زیر سایہ ہمارے بچےتعلیم حاصل کررہے ہیں۔
اختیار ولی دلال کو بھنگ کی فصل پر بات کرنے کا اختیار تو ہے لیکن وادی تیراہ میں جاری مصنوعی جنگ پر بات کرنے سے ان کی شلوار گیلی ہوجاتی ہیں ان بے شرموں کو صرف اپنی پیٹ بھرنے کا معاوضہ ملتاہے ۔

Address

Anjum Abad
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bettani Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category