sadeeq ul rahman qadri official Sidra Sharif darbaar d i Khan

sadeeq ul rahman qadri official Sidra Sharif darbaar d i Khan ��Ali no la jvaab adhin Ali no bo traab adhin Ali da nam chomarrn vi nbi vaaly swab adhin ����

23/03/2026

🌙 سناٹے میں کی گئی دعا…
اللہ کے پاس سب سے قریب ہوتی ہے 🤲
💬 یقین ہے تو دل سے ری ایکٹ کریں ❤️💔 دل ٹوٹ جائے تو لوگوں کے پاس نہ جاؤ…
اللہ کے پاس جاؤ ❤️

Agree 👉👉👉👉👉👉👇
ہو تو ❤️ لگاؤ

14/03/2026

#

21/02/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دربار عالیہ گیلانیہ سدر شریف میں عرس مبارک کی تیاریاں شروع ہیں عرس مبارک 27 28 29 مارچ کو بروز جمعہ ہفتہ اتوار کو بڑی دھوم دھام سے منایا جائے گا جس میں تمام امت مسلمہ کو دربار عالیہ گیلانیہ سدرہ درہ شریف کی طرف سے دعوت دی جاتی ہے عرس مبارک میں اپ کی شرکت ہمارے لیے باعث مشرف ہوگی دربار عالیہ گیلانیہ سدرہ شریف

20/02/2026

#*🌙✨ رمضان کا پہلا جمعہ — قبولیتِ دعا کا دن ✨🌙*
`نبی کریم ﷺ نے فرمایا:`
“جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہوتی ہے کہ اگر کوئی مسلمان اس وقت کھڑا نماز پڑھ رہا ہو اور اللہ سے کچھ مانگے تو اللہ اسے ضرور عطا فرماتا ہے۔”
*(Sahih al-Bukhari: 935، Sahih Muslim: 852)*
🤲 *دعا:*
یا اللہ! اس پہلے جمعہ کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرما، ہمیں سچی توبہ نصیب فرما، ہماری پریشانیاں دور فرما، ہمارے گھروں میں سکون اور دلوں میں اپنی محبت بھر دے، اور ہمیں رمضان کی برکتوں سے مکمل حصہ عطا فرما۔ آمین 👍

`یا رب! اس بابرکت رمضان کے جمعہ کے صدقے جن بہنوں اور بھائیوں کے رشتوں میں رکاوٹیں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما،انہیں نیک، صالح اور دین دار ہمسفر عطا فرما، ان کے نصیب بہترین کر دے اور ان کے دلوں کو خوشیوں سے بھر دے۔` ❤️

> یا اللہ! جن کو اولاد کی نعمت نصیب نہیں ہوئی، انہیں نیک، صالح اولادِ نرینہ و صالحہ عطا فرما، ان کی گودیں آباد فرما اور ان کی آنکھوں کو ٹھنڈک نصیب کر۔ 🤲
*یا اللہ! جو لوگ پچھلے رمضان ہمارے ساتھ تھے مگر اس سال ہمارے درمیان نہیں رہے، ان کی کامل مغفرت فرما، ان کی قبروں کو جنت کے باغیچوں میں سے ایک باغ بنا دے، ان کے درجات بلند فرما اور ہمیں بھی ان کے ساتھ جنت الفردوس میں جمع فرما۔ آمین یا رب العالمین 🌙🤲*
`React and Share for Sawab`

08/02/2026

عرس مبارک ہے 27 28 29 مارچ بروز جمعہ ہفتہ اتوار کو دربار عالیہ گیلانیہ سدرہ شریف دربار صوبہ سرحد خیبر پختونخوا میں TikTok com qadri official Sidra Sharif darbaar d i Khan

24/01/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حسینی صاحبزادہ صاحبزادہ غوثِ زماں غوث الاعظم شیخ الاسلام مناظر اسلام پیر سید انور شاہ گیلانی الرضا کی بغدادی #پیر انور شاہ گیلانی #

20/01/2026

Sidra Shareef darbaar d i Khan

Address

Sidra Sharif Darbaar D I Khan
Dera Ismail Khan
287712

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sadeeq ul rahman qadri official Sidra Sharif darbaar d i Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category