27/08/2026
سلسلہ حلیہ مبارک (سیریز #6) ✨
"آپ صلی اللہ علیہ وسلم موٹے بدن کے تھے نہ گول چہرے والے، البتہ تھوڑی سی گولائی آپ کے رخِ اقدس میں تھی۔"
(شمائل ترمذی)
آن لائن قرآن اور دینی تعلیمات کے لیے المکہ آن لائن قرآن اکیڈمی سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ: 03229080558
لائن_قرآن_اکیڈمی