رضوی منی لوڈرز کارگو سروس کتھڑی بنگلہ

  • Home
  • رضوی منی لوڈرز کارگو سروس کتھڑی بنگلہ

رضوی منی لوڈرز کارگو سروس کتھڑی بنگلہ مریضم یارسول اللہﷺ دعائےدرددل اےچارہ گرکن💕✨اُنہیـــٓـںﷺجانا اُنہیـــٓـںﷺمانا✨🥀❤ رابط نمبر لوڈنگ کے لیے 03458713463 03009688363

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو۔
04/04/2025

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو۔

🌹نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ والہ🌹 سنور جائے گی سب کی عاقبت، سب کا بھلا ہو گاقیامت میں محمدﷺ مصطفیٰﷺ کا آسرا ہو  گاعد...
02/04/2025

🌹نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ والہ🌹

سنور جائے گی سب کی عاقبت، سب کا بھلا ہو گا
قیامت میں محمدﷺ مصطفیٰﷺ کا آسرا ہو گا

عدالت سے نبیﷺ کی جس کو پروانہ عطا ہو گا
وہی بس مُستَحقِ رحمتِ ربُّ العُلیٰﷻ ہو گا

پکاریں گے شَفِیعُ المُذنَبِیںﷺ کو سب قیامت میں
وہاں پر سب کا نعرہ یا محمدﷺ مصطفیٰﷺ ہو گا

ہماری خاک کے زرے بھی پہنچیں گے وہاں اُڑ کر
مدینے کی طلب ہو گی، مدینہ مدّعا ہو گا

نبیﷺ کا در ہے اور اَقصائے عالَم کی جبیں سائی
یہ منظر چشمِ قدرت سے خداﷻ خود دیکھتا ہو گا

جو اُنﷺ کے آستانِ پاک پر سَر اپنا خَم کر دے
وہ قسمت کا دَھنی ہو گا، سکندر وقت کا ہو گا

ابھی ذوقِ جُنوں، سوزِ دُروں، بخشا ہے حضرتﷺ نے
نصیر اُنﷺ کی محبت میں نہ جانے اور کیا کیا ہو گا

الصلوۃ و السلام علیك یا سیدی یا رسول الله ﷺ
الصلوۃ و السلام علیك یا سیدی یا حبیب الله ﷺ
🧡🧡🧡🧡🧡🧡

02/04/2025
دستِ قدرت نے ایسا بنایا تجھے ﷺجملہ اوصاف سے خود سجایا تجھے ﷺ اے ازل کے حسیں ﷺ، اے ابد کے حسیں ﷺتجھ ﷺ سا کوئی نہیں، تجھ ﷺ...
02/04/2025

دستِ قدرت نے ایسا بنایا تجھے ﷺ

جملہ اوصاف سے خود سجایا تجھے ﷺ

اے ازل کے حسیں ﷺ، اے ابد کے حسیں ﷺ

تجھ ﷺ سا کوئی نہیں، تجھ ﷺ سا کوئی نہیں

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

محبت سے ایک مرتبہ پڑھ لیں اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺاَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَی...
27/03/2025

محبت سے ایک مرتبہ پڑھ لیں
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ

جمعۃ الوداع میں قضائے عمری کے حوالے سے غلط فہمی
27/03/2025

جمعۃ الوداع میں قضائے عمری کے حوالے سے غلط فہمی

مشکلیں حل ہو جایا کرتی ہیں, راستے بھی نکل آتے ہیں, بس انسان کو یہ یقین, اعتماد اور بھروسہ ہونا چاہئے کہ اگر ہم نے کسی کا...
25/03/2025

مشکلیں حل ہو جایا کرتی ہیں,
راستے بھی نکل آتے ہیں,
بس انسان کو یہ یقین, اعتماد اور بھروسہ ہونا چاہئے کہ
اگر ہم نے کسی کا برا نہیں کیا, برا نہیں سوچا, تو ہمارا بھی برا نہیں ہو سکتا, اللہ ایسے ہی انسانوں کا ساتھ دیتا ہے جو عمل سے انسان بنتے ہیں اور سکون بھی ایسے لوگوں کو عطا کرتا ہے___
خوش رہیں - خوشیاں بانٹیں

اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَیۡكَ یَارَسُوۡلُﷲﷺ 🌺وَعَلٰی آلِكَ وَاَصۡحَابِكَ یَاحَبِیۡبَﷲﷺ🌺
07/03/2025

اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَیۡكَ یَارَسُوۡلُﷲﷺ 🌺
وَعَلٰی آلِكَ وَاَصۡحَابِكَ یَاحَبِیۡبَﷲﷺ🌺

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رضوی منی لوڈرز کارگو سروس کتھڑی بنگلہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share