14/03/2025
Congratulations 🎉
اسلام علیکم
جیسا کہ آپ سب کو ٹریڈنگ کے بارے میں بتایا تھا کہ
ٹریڈنگ کورس سٹارٹ کرنے والے ہیں تو اسکے بارے میں فائینل ڈیٹ آ گئی ہے
سٹارٹ ڈیٹ یکم اپریل سے روزانہ رات ساڑھے دس بجے
نارمل فیس دس ہزار روپے لیکن سپیشل رمضان پیکج میں
نصف رعایت کے ساتھ یعنی صرف 5000 روپے
رمضان المبارک کی وجہ سے سٹارٹ میں سیکھنے والے کو فیس کم لگے گی
جہاں ٹریڈنگ کورس لوگ 20 سے 40 ہزار کا سکھا رہے ہیں
وہاں پر خصوصی رعایتی پیکج کے ساتھ خود کے سات سالہ تجربہ
اور پیڈ ٹریننگ لے کر حاصل کئے گئے علم کو
انتہائی کم فیس میں بہترین نچوڑ کے طور پر پیش کیا جارہا ہے
اس میں گڈ نیوز یہ ہے کہ جو لوگ ابھی تک رجسٹر نہیں ہو سکے
وہ بھی شامل ہو سکتے ہیں
نیز فیس کی قسطیں کی جا سکتی ہیں
+923486962487
اس نمبر پر پرسنل میں رابطہ فرمائیں اور تمام تفصیلات حاصل کریں
شکریہاور سب کو ٹریڈنگ کورس میں خوش آمدید
ٹریڈنگ سیکھئے اور گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو گاہک کا انتظار نہ کرنا
پڑے بلکہ جب آپکا دل کرے تو کاروبار کرو اور جب دل کرے الگ ہو جاؤ
نوٹ :
ٹریڈنگ ایک انتہائی فائدہ مند اور انتہائی نقصان دہ کاروبار ہے
لہذا سوچ سمجھ کر انویسٹمنٹ کرنی چاہئے
لیکن سیکھے بغیر اور قوانین کو فالو کئے بغیر
تو بالکل بھی نہیں کرنی چاہئے