Muhammad Asad Sabir Qadri

Muhammad Asad Sabir Qadri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Asad Sabir Qadri, Depalpur Okara, Dipalpur.

14/03/2026

علم دین کی اہمیت
صاحبزادہ علامہ Allama Nasir Madni Minhaj TV [Official] Mian Zahid Islam منہاج القرآن اسلامک سنٹرمحمداسدصابرقادری

10/03/2026

یوم شہادت مولائےکائنات
مولا علی علیہ السلام کرم اللہ وجھہ الکریم Allama Nasir Madni Minhaj TV [Official] Today Trends Mian Zahid Islam

09/03/2026

شہادت مولائےکائنات
مولاعلی شیرخدا
حیدرکرار
فاتح خیبر
فاتح بدرو حنین # Allama Nasir Madni Minhaj TV [Official] Mian Zahid Islam Nizam-Ul-Madaris Pakistan Life Saver Pakistan

08/03/2026

*اَہم اِعلان*

21ویں شبِ رمضان المبارک (10 مارچ 2026) سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ حضور نبی اکرم ﷺ کے اَخلاقِ کریمانہ کے موضوع پر ایک بے مثال اَخلاقی و روحانی سلسلۂ خطابات کا آغاز فرمائیں گے۔

ان فکر انگیز اور روح پرور مجالس میں حضور ﷺ کے اَخلاقِ کریمانہ کی روشنی میں ہمارے شخصی، خاندانی اور سماجی و معاشرتی رویوں کو سنوارنے کا لائحہ عمل بیان کیا جائے گا۔

یہ خطابات حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کے فیس بُک پیج اور یوٹیوب چینل، منہاج ٹی وی اور ڈِسکور پاکستان پر براہِ راست نشر ہوں گے۔

ضرور دیکھیے۔
21ویں شب سے 27ویں شبِ رمضان المبارک تک (10 تا 16 مارچ 2026)

پاکستانی وقت کے مطابق: روزانہ رات 10:30 بجے۔
کینیڈا وقت: روزانہ دوپہر 1:30 بجے۔
یوکے وقت: روزانہ شام 05:30 بجے
جاپان وقت: روزانہ رات 2:30 بجے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ پرنانا بن گئے، تحریک منہاج القرآن کے جملہ قائدین اور رفقاء و کا...
08/03/2026

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ پرنانا بن گئے، تحریک منہاج القرآن کے جملہ قائدین اور رفقاء و کارکنان کی مبارک باد

چئیرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی صاحبزادی باسمہ باجی کو اللہ رب العزت نے 28 فروری 2026ء (10 رمضان المبارک) کو بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے، جس پر تحریک منہاج القرآن کے جملہ قائدین اور رفقاء و کارکنان حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کو پرنانا اور پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کو نانا بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ خوشی و مسرت کے اس موقع پر ہم محترم صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، محترم ڈاکٹر حمزہ انصاری (والدِ نومولود) اور حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کے خانوادہ کے جملہ افراد کو صمیمِ قلب سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ نے نومولود کا نام زکریا شمس الدین الانصاری القادری رکھا ہے۔ اللہ رب العزت صاحبزادہ کو صحت اور برکتوں والی لمبی عمر عطا فرمائے اور اَسلاف کے نقوشِ قدم پر دینِ اسلام کا خادم بنائے۔ آمین ثم آمین۔

06/03/2026

علم دین انسان کی حقیقی ضرورت
(حضرت سلیمانؑ انسان اور جن کاوقعہ)
صاحبزادہ علامہ محمداسدصابرقادری ٰ Minhaj TV [Official] Mian Zahid Islam منہاج القرآن اسلامک سنٹر Nizam-Ul-Madaris Pakistan

03/03/2026

شکریہ
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری

03/03/2026

تکبرکی ممانعت
صاحبزادہ علامہ محمد اسد صابر قادری ٰ Today Trends Allama Nasir Madni Minhaj TV [Official] Mian Zahid Islam

منہاج القرآن اسلامک سنٹر ٢٩/ڈی کےزیراہتمام پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کی پانچویں نشست 33/ڈی میں منعقد ہوئی جس میں کثیر ...
03/03/2026

منہاج القرآن اسلامک سنٹر ٢٩/ڈی کےزیراہتمام
پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کی پانچویں نشست 33/ڈی میں منعقد ہوئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں بڑی ہی توجہ اورانہماک کےساتھ قرآن کاپیغام سماعت کیا
منہاج القرآن اسلامک سنٹر کاپیغام
پیغام قرآن عام پیغام قرآن عام

01/03/2026
01/03/2026

کلمات تشکر
پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کے کامیاب انعقاد پرعلاقہ بھرکاتمام علماء معززین علاقہ اور ان دروس میں شریک ہونے والےتمام دوستوں کاشکریہ
اللّٰہ تعالٰی قرآن مجیدکی اس ادنٰی سی کوشش کواپنی بارگاہ میں قبول فرمائے

منہاج القرآن اسلامک سنٹر ٢٩/ڈی کےزیراہتمام پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کی چوتھی نشسست 30/ڈی میں منعقد ہوئی جس میں کثیر ت...
01/03/2026

منہاج القرآن اسلامک سنٹر ٢٩/ڈی کےزیراہتمام
پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کی چوتھی نشسست 30/ڈی میں منعقد ہوئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں بڑی ہی توجہ اورانہماک کےساتھ قرآن کاپیغام سماعت کیا
منہاج القرآن اسلامک سنٹر کاپیغام
پیغام قرآن عام پیغام قرآن عام

Address

Depalpur Okara
Dipalpur
568190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Asad Sabir Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share