حزب الفرید 42 ڈی کلاں دیپالپور

حزب الفرید 42 ڈی کلاں دیپالپور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حزب الفرید 42 ڈی کلاں دیپالپور, Grocers, نجمی ہاؤس فریدیہ سٹریٹ جھوک خوشحال خان, Dipalpur.

07/06/2026
الحمدللہ!حضرت قبلہ پیر طریقت رہبرِ شریعت مولانا پیر محمد اظہر فرید شاہ صاحبکی معیت میں عمرہ شریف کے مبارک سفر کے لیے قاف...
04/05/2026

الحمدللہ!
حضرت قبلہ پیر طریقت رہبرِ شریعت
مولانا پیر محمد اظہر فرید شاہ صاحب
کی معیت میں عمرہ شریف کے مبارک سفر کے لیے قافلہ تشکیل دیا جا رہا ہے۔

یہ سعادت اُن خوش نصیبوں کے لیے ہے جو بیت اللہ اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری کا شوق رکھتے ہیں اور ایک بااعتماد، دینی اور باادب قافلے کے ساتھ سفر کرنا چاہتے ہیں۔

اگر آپ بھی اس بابرکت سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو اپنا پاسپورٹ مذکورہ دفتر میں جمع کروا سکتے ہیں۔

روانگی قافلہ ان شاءاللہ: 10 جولائی 2026
بمقام جامعہ فریدیہ ساہیوال
مقام محدود — بروقت رجسٹریشن کروائیں

📍 ایڈریس: فریدیہ پریس لیاقت چوک ساہیوال

📞 # +92 303 6338456
📞 # +92 346 4812077

اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔

نوٹ: امریکہ اور ایران جنگ کی وجہ سے چونکہ ایئر ٹکٹس اور ڈالر ریٹ ابھی غیر یقینی کا شکار ہے اس لیے حتمی پیکج کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ شکریہ 🌹

حق منظور سچ منظور شاہ منظور شاہ منظور Jamia Faridia Sahiwal
29/03/2026

حق منظور سچ منظور
شاہ منظور شاہ منظور
Jamia Faridia Sahiwal

With Azhar Farid – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
29/03/2026

With Azhar Farid – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

( 🌹🎁🎂  سالگرہ مبارک  🎂🎁🌹 )جگر گوشہ فرید العصر قبلہ پیر جی حضور محمد اظہر فرید شاہ صاحب کو جنم دن کی مبارکباد۔🌹🌹🎂🎁🌹🌹اللہ ...
09/03/2026

( 🌹🎁🎂 سالگرہ مبارک 🎂🎁🌹 )
جگر گوشہ فرید العصر قبلہ پیر جی حضور محمد اظہر فرید شاہ صاحب کو جنم دن کی مبارکباد۔🌹🌹🎂🎁🌹🌹
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی اور لمبی بابرکت زندگی عطا فرمائے اور آپ کا سایہ ہم پر قائم رکھے۔ آمین۔🌹🌹

15/02/2026

الحمدللہ
حق منظور سچ منظور
شاہ منظور شاہ منظور

Address

نجمی ہاؤس فریدیہ سٹریٹ جھوک خوشحال خان
Dipalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حزب الفرید 42 ڈی کلاں دیپالپور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category