JUI Dijital Media Cell Tahsil Dir

JUI Dijital Media Cell Tahsil Dir جمعیت علماء اسلام تحصیل دیر کا ترجمان

06/05/2026

جمئعت علمائے اسلام ضلع بونیر کے زیر اہتمام شـ ـہید مولانا شیخ ادریس صاحب کی بہیمانہ شہادت اور بڑھتی بدامنی کے خلاف ضلع دیر کے ہیڈ کوارٹر میں احتجاجی مظاہرہ

 #اظہار تشکر۔۔۔۔
06/05/2026

#اظہار تشکر۔۔۔۔

**اِنا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ**انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر سنی گئی کہ علم و عمل کے پیکر، ترجمانِ حق او...
05/05/2026

**اِنا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ**
انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر سنی گئی کہ علم و عمل کے پیکر، ترجمانِ حق اور جمعیت علماء اسلام کے عظیم راہنما **شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب** دارِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔
**مادرِ علمی اور تحریک کا عظیم نقصان**
حضرت شیخ الحدیث صاحب کی وفات محض ایک فرد کی وفات نہیں، بلکہ ایک عہد کا خاتمہ ہے۔ آپ نے جس استقامت کے ساتھ منبر و محراب اور ایوانِ پارلیمنٹ میں دینِ اسلام کی سربلندی اور جمعیت کے مشن کی آبیاری کی، اسے تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔
# # # **مظلوموں کی آواز اور علمی خدمات**
تحصیل دیر کے غیور عوام اور جمعیت کے کارکنان مرحوم کی علمی، سیاسی اور سماجی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ آپ نے ہمیشہ مظلوموں کی آواز بن کر حق کا ساتھ دیا اور ہزاروں شاگردوں کی صورت میں صدقہ جاریہ چھوڑا ہے۔
ہم اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دست بدعا ہے کہ:
* اللہ تعالیٰ حضرت شیخ الحدیث صاحب کی تمام دینی و سیاسی خدمات کو قبول فرمائے۔
* انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور اپنے مقرب بندوں میں جگہ عطا فرمائے۔
* پسماندگان، تمام عقیدت مندوں اور شاگردوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
> **"آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے"**

جمعیت علماء اسلام دیر بالا نے کل احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا۔۔۔ ان شاءاللہ
05/05/2026

جمعیت علماء اسلام دیر بالا نے کل احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا۔۔۔
ان شاءاللہ

جمعیت بزنس فورم تحصیل دیر ضلع دیر بالا کے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
26/04/2026

جمعیت بزنس فورم تحصیل دیر ضلع دیر بالا کے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جمعیت علمائے اسلام ہاتن درہ کا بانی گورنمنٹ ٹیچر ہاتن...
20/04/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جمعیت علمائے اسلام ہاتن درہ کا بانی گورنمنٹ ٹیچر ہاتن خاص جناب وزیر جان صاحب وفات پا چکے ہیں نمازِ جنازہ
آج 20 اپریل آج بروز پیر دوپہر 3بجے ہاتن خاص میں ادا کی جائیگی
مرحوم انتہائی عاجز مزاج خدمت گار انسان تھے اللّٰہ تعالٰی کامل مغفرت نصیب فرمائے

 #دیربالا جمعیت علماء اسلام تحصیل دیرکے زیر اہتمام تربیتی کنونشن سے جمعیت علماء اسلام دیر بالا کے امیر مفتی سید احسان ال...
05/04/2026

#دیربالا
جمعیت علماء اسلام تحصیل دیرکے زیر اہتمام تربیتی کنونشن سے
جمعیت علماء اسلام دیر بالا کے امیر مفتی سید احسان اللہ صاحب خطاب کررہے ہیں۔۔

 #دیربالا جمعیت علماء اسلام تحصیل دیرکے زیر اہتمام تربیتی کنونشن سے جمعیت علماء اسلام دیر بالا کے جنرل سیکرٹری مفتی اعجا...
05/04/2026

#دیربالا
جمعیت علماء اسلام تحصیل دیرکے زیر اہتمام تربیتی کنونشن سے
جمعیت علماء اسلام دیر بالا کے جنرل سیکرٹری مفتی اعجاز احمد صاحب خطاب کررہے ہیں۔۔

 #دیربالا جمعیت علماء اسلام تحصیل دیرکے زیر اہتمام تربیتی کنونشن سے جمعیت علماء اسلام دیر بالا کے نائب امیر مولانا فضل ع...
05/04/2026

#دیربالا
جمعیت علماء اسلام تحصیل دیرکے زیر اہتمام تربیتی کنونشن سے
جمعیت علماء اسلام دیر بالا کے نائب امیر مولانا فضل عظیم حقانی صاحب خطاب کررہے ہیں۔۔

05/04/2026

Address

Dir Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Dijital Media Cell Tahsil Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category