Farman Ullah KPK

Farman Ullah KPK I want to aware people about major problems facing in all over the world

21/01/2026

افسوس

05/12/2025

سہیل آفریدی کا فوج پر الزام حسن ایوب کا ڈی جی آئی ایس پی آر سے سیدھا سوال ترجمان پاک فوج کا دو ٹوک جواب مساجد میں کتے باندھنے کا معاملہ کیا ہے؟
DG ISPR Strong Response To CM Sohail Afridi Allegation Hassan Ayub Question About Army Dogs In Mosques DG ISPR Lt Gen Ahmed Sharif Chaudhry

08 ماہ کی حاملہ خاتون کو سانس میں شدید تکلیف تھی۔ تیمرگرہ میں پلمونری ایمبالزم کی تشخیص کے باوجود آئی سی یو نہ ہونے پر ا...
04/12/2025

08 ماہ کی حاملہ خاتون کو سانس میں شدید تکلیف تھی۔ تیمرگرہ میں پلمونری ایمبالزم کی تشخیص کے باوجود آئی سی یو نہ ہونے پر انہیں پشاور ریفر کیا گیا — مگر وہ راستے میں دم توڑ گئیں۔

تیمرگرہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 22 کروڑ روپے مالیت کی مشینری موجود ہے…
بیڈز موجود ہیں…
آکسیجن کی سہولت موجود ہے…
36 جدید وینٹیلیٹر گزشتہ چار سال سے ڈبوں میں بند پڑے ہیں…
پھر بھی آئی سی یو تاحال غیر فعال ہے۔

یہ کوئی ایک سانحہ نہیں — ایسے واقعات بار بار ہو رہے ہیں۔

❓ قوم پوچھتی ہے: ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟
❓ عوام کی زندگی سے کب تک کھیل جاری رہے گا؟
❓ کروڑوں کی مشینری کے باوجود آئی سی یو فعال نہ ہونا نااہلی ہے یا لاپروائی؟

تیمرگرہ کے عوام جواب بھی مانگتے ہیں اور انصاف بھی — اور ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں



#تیمرگرہ

Shaheed Banazir Bhutto University Sheringal in 2040 Mode
30/11/2025

Shaheed Banazir Bhutto University Sheringal in 2040 Mode

28/11/2025

سعودی عرب میں المناک کار حادثہ، تین پاکستانی جاں بحق

باجوڑ سے سابق ممبر قومی اسمبلی اور عمران خان صاحب کے دست راست گل ظفر صاحب نے خیبرپختونخواہ کی حکومت اور وزیر اعلیٰ پر اپ...
28/11/2025

باجوڑ سے سابق ممبر قومی اسمبلی اور عمران خان صاحب کے دست راست
گل ظفر صاحب نے خیبرپختونخواہ کی حکومت اور وزیر اعلیٰ پر اپنی دل ❤️ کی بڑاھس نکال دی کہ بڑی بڑی چھوڑنے سے بہتر ھے کہ استعفیٰ دے دو

27/11/2025

Address

Dir Khan
18000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farman Ullah KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category