Sayed Ali Shah Jan Official

Sayed Ali Shah Jan Official نئی اکاؤنٹ کو فالو کریں شکریہ

23/03/2024

تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنور !!
Imran Khan

16/03/2024

بڑا انسان بننا ہے تو برے وقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Imran Khan ❤️

12/03/2024

*🚨💥‏یہ بہت خطرناک ہے*
*جب کوئی عمران خان سے* *ملاقات ہی نہیں کرنے جائے گا تو یہ لوگ عمران خان کے ساتھ کچھ بھی کر سکتے ہیں*

*قیادت ہوش کے ناخن لے اور عمران خان کی رہائی کیلئے کوششیں تیز کرے ۔۔۔ بھاڑ میں جائے تمہاری آپس کی لڑائیاں*❣️✌️

12/03/2024

‏آج ہر کسی نے پہلی سحری آرام سے اپنی فیملی کے ساتھ کی ہے لیکن ایک شخص ایسا بھی جس نے ساری زندگی بادشاہوں جیسی گزاری لیکن اس قوم کی خاطر آج جیل میں اکیلے بیٹھ کر سحری کی ہے
مرشد اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ...آمین

10/03/2024

💪مکمل تباہ کن نیوز 💥
✊🇧🇫✊
شیر افضل مروت کے ساتھ آتنگ وادیوں نے اسلام آباد کو مکمل اپنے کنٹرول میں لے لیا
جنون✌♥✌

09/03/2024

کل ہر بندہ پاکستان اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیۓ لازمی باہر نکلے ان شاء اللّه آزادی قریب ہے۔۔۔۔۔✌🔥

09/03/2024

ہر آئی ڈی سے آواز انا چائیے شیرافضل خان مروت ہمارا ریڈ لائن ہے اگر اس کو کچھ ہوا تو کنٹرول سے باہر ہوگا پختون

08/03/2024

*اہم خبر*

*وزیر اعلی KPK علی آمین گنڈاپور کا فی خاندان کو رمضان میں 10 ہزار روپے دینے کا اعلان 🔥*

06/03/2024

شیر افضل خان مروت اوپوزیشن کی جانب سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔مجھ پر اتنی اہم زمہ داری کے لیے اعتماد کرنے پر جناب عمران خان صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں ♥️
شیر افضل خان مروت

06/03/2024

مایوس نہیں ہونا شوباز شریف
کچھ دنوں کا مہمان ہوگا
انشاءاللّه
کپتان کی بہن علیمہ خان 🔥✌️

06/03/2024

مجھے عوام نے مینڈیٹ دیا ہے فنڈ مانگنا میرا حق ہے میں کوئی بھیک نہیں مانگ رہا۔
اگر مجھے میرا حق نہ دیا تو اسلام آباد پر چڑھائی کرنے کا سوچوں گا۔۔
علی امین گنڈاپور🔥🔥🔥

06/03/2024

عمران خان کے سپاہیوں السلام علیکم
صبح بخیر

Address

Khas Dir
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sayed Ali Shah Jan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sayed Ali Shah Jan Official:

Share

Category