AbdulGhafar Speaks

AbdulGhafar Speaks ہماری اس فیس بک پیج کو لائک کیجئے اور خوب شئیر کیجئے اور آپ کے لئے ہم لائے گے سوشل میڈیا کی خبریں

19/11/2022

وہ ایسی جگہ چلتے ہیں جو کافروں کے غصہ کو بھڑکائے اور یا کافروں سے کوئی چیز چھین لیتے ہیں ہر بات پر ان کے لئے عمل صالح لکھا جاتا ہے بے شک اللہ تعالی نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا

19/11/2022

غزوہ خیبر کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ عنہا جھنڈا لے کر آگے بڑھے یہودیوں کا سردار مرحب اکڑتے ہوئے آپنی تلوار کو اوپر نیچے کرتے ہوئے نکلا اور اس نے آمنے سامنے کے مقابلے کے لئے بلا یااوریہ تجزیہ کلمات پڑھے خیبر والوں کو معلوم ہے کہ میں مرحب ہوں ہتھیاروں کے ساتھ مکمل طور پر مضبوط ہوں آزمایا ہوا پہلا وان ہو جس وقت کی جنگیں شعلہ زن ہونے لگیں مقابلے کی دعوت سن کر حضرت عامر بن الاکوع رضی اللہ عنہا نکلے اور یہ شعر پڑھا خیبر والوں کو معلوم ہے کہ میں عامر ہوں ہتھیار لگائے ہوئے پوری طرح مضبوط ہو سختیوں میں گھس جانے والا پہلوان ہو حضرت عامر رضی اللہ عنہ کی تلوار جب مرحب کی ڈھال میں گڑ گئی پھر حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ سے مرحب کا مقابلہ ہوا مرحب نے پھر وہ اشعار پڑھے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کے جواب میں یہ اشعار پڑھے میں وہی ہوں جس کی ماں نے اس کا نام ہے حیدر رکھاہے جنگلوں کے شیروں کی طرح ہو جس کے دیکھنے سے ڈر لگتا ہے میں دشمنوں کو ان کی خوراک یعنی قتل بھرپور پیمانے کے ذریعے پیش کرتا ہوں پھر مقابلہ ہوااور حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ نے ایک ہی وار میں مرحب کو قتل کر دیا

13/11/2022

بہل میں سبسڈی والا آٹابیلک میں فروخت کرنیوالوں کے لائسنس منسوخ بیلک مافیا کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول کرناحضرت امیر حمزہ سے تین دن بعد عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ مسلمان ہوئے اصول شور...
13/11/2022

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول کرنا
حضرت امیر حمزہ سے تین دن بعد عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ مسلمان ہوئے اصول شورش کے زمانے میں آپ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کا ارادہ کیا ہتھیار لگائے اور گھر سے روانہ ہوئے راستے میں ان کو معلوم ہوا کہ بہن اور بہنوئی دونوں مسلمان ہوگئے ہیں یہ سن کر بہنوئی کے مکان پر پہنچے ان دونوں کو خوب مارا یہاں تک کہ بہنوئی کے سر سے خون بہنے لگا ان کی بہن نے جوش میں آکر کہا عمر ہم تو مسلمان ہو گئے ہیں جو تیرے دل میں آئے کرلے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا میرے آنے سے پہلے جو تم پڑھ رہے تھے مجھ کو بھی سناؤ سورۃ طہٰ کا پہلا رکوع آپ کو سنایا گیا جسے سن کر آپ بہت روئے پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کلمہ شہادت پڑھا مسلمانوں نے بڑے زور سے تکبیر کہی کفار کے دلوں پر ہیبت چھا گئی آپ نے ظاہر ہو کر کعبہ معہ مسلمانوں کے نماز پڑھی جس سے کفار از حد رنجیدہ ہوئے

اور اللہ تعالی کسی نفس کو ہرگز مہلت نہیں دے گا جب اس کی اجل آجائے گی اور اللہ تعالی اس سے خبردار ہے جو تم کرتے ہو
12/11/2022

اور اللہ تعالی کسی نفس کو ہرگز مہلت نہیں دے گا جب اس کی اجل آجائے گی اور اللہ تعالی اس سے خبردار ہے جو تم کرتے ہو

اے ایمان والو تمہیں کیا ہوا جب تمہیں کہا جاتا ہے کہ اللہ تعالی کی راہ میں کوچ کرو تو زمین پر گرے جاتے ہو کیا تم آخرت کو ...
12/11/2022

اے ایمان والو تمہیں کیا ہوا جب تمہیں کہا جاتا ہے کہ اللہ تعالی کی راہ میں کوچ کرو تو زمین پر گرے جاتے ہو کیا تم آخرت کو چھوڑ کر دنیا کی زندگی پر خوش ہوگئے ہو دنیا کی زندگی کا فائدہ تو آخرت کے مقابلے میں بہت ہی کم ہے اگر تم نہ نکلو گے تو اللہ تعالی تمہیں دردناک عذاب میں مبتلا کرے گا اور تمہاری جگہ اور لوگ پیدا کرے گا اور تم اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکوں گے اور اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے
التوبہ

ہمیں پھر دعوت دین الہی عام کرنا ہے جہان کل میں پھر سے دبدبہ اسلام کرنا ہے جس کام کے لئے آئے وہ کام نہ بگڑے سر جائے تو جا...
12/11/2022

ہمیں پھر دعوت دین الہی عام کرنا ہے جہان کل میں پھر سے دبدبہ اسلام کرنا ہے جس کام کے لئے آئے وہ کام نہ بگڑے سر جائے تو جائے مگر اسلام نہ بگڑے اگر حق بات کہتا ہوں مزا الفت کا جاتا ہے اگر خاموش رہتا ہوں کلیجہ منہ کو آتا ہے حق بات کا ہر وقت اظہار کریں گے ممبر نہیں ہوگا تو سردار کریں گے اللہ سے ڈرنے والوں کو طاقت سے ڈرانا مشکل ہے جب خوف خدا ہو دل میں کسریٰ و قیصر کچھ بھی نہیں یہ عظمت باطل دھوکہ ہے یہ سطوت کافر کچھ بھی نہیں مٹی کے کھلونے ہیں سارے یہ کفر کے لشکر کچھ بھی نہیں اسلام اگر منظور نہیں قران اگر دستور نہیں پھر افسوس ہے آزادی پر یہ ملک یہ لشکر کچھ بھی نہیں ہر شخص سے کہہ دو پیش کرے اخلاص وہ مروت کی دولت کردار سے قومیں بنتی ہیں افکار کے چکر کچھ بھی نہیں یہ فیضان نظر تھا یا مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی
تحریر عبدالغفار

مصدقہ ذرائع کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس میں کور کمانڈر کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی انکسٹنشن نا لینے چاہے...
11/11/2022

مصدقہ ذرائع کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس میں کور کمانڈر کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی انکسٹنشن نا لینے چاہے وہ چند ماہ کے لیے ہی ہواور افسران جوانوں کی جانب سے سیاسی ریلیوں کے مدمقابل نہ آنے اور احتساب کے اداروں اور احتسابی قوانین کو ختم نہ کرنے کے مطالبے پر زور دیا گیا جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورکمانڈر اگلے چیف کی میرٹ پر تعیناتی کا یقین دلایا

کوئٹہ کچلاک بائی پاس پر گاڑی اور ٹرک کے درمیان تصادم افرادجان بحق جن میں ایک کی شناخت محمد نعمان ولد ہمایوں خان کاسی کے ...
11/11/2022

کوئٹہ کچلاک بائی پاس پر گاڑی اور ٹرک کے درمیان تصادم افرادجان بحق جن میں ایک کی شناخت محمد نعمان ولد ہمایوں خان کاسی کے نام سے ہوئی ہے اور دیگر افراد کا تعلق لورالائی سے بتایا جا رہا ہے ہے

حیدرآباد تھل جھنگ بھکر روڈ چیک پوسٹ محمد یاروالا کے قریب نیوں خان بس اور موٹر سائیکل میں تصادم دو خواتین جانبق ایک آدمی ...
11/11/2022

حیدرآباد تھل جھنگ بھکر روڈ چیک پوسٹ محمد یاروالا کے قریب نیوں خان بس اور موٹر سائیکل میں تصادم دو خواتین جانبق ایک آدمی شدید زخمی

آج میرے بھائیوں سن لو سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے فرمایاجس نے ایک لقمہ حرام کا کھالیا چالیس دن تک نہ اس کی عبادت...
11/11/2022

آج میرے بھائیوں سن لو سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے فرمایاجس نے ایک لقمہ حرام کا کھالیا چالیس دن تک نہ اس کی عبادت قبول ہوگی نہ دعا قبول ہوگی اللہ تعالی ہمیں حلال رزق عطا فرمائے آمین

Address

Behal District Bhakkar
District Bhakkar

Telephone

+923457906443

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AbdulGhafar Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category