Zafar&Sons

Zafar&Sons Fertilizer&Pesticide Center
https://www.tiktok.com/

18/01/2026
Speedfol Nپودے کے بہترین نشونماء کیلیے سپیڈفول این میں نائٹروجن، فاسفورس، پوٹاش اور دیگر اجزاء مناسب مقدار میں موجود ہے ...
28/12/2025

Speedfol N
پودے کے بہترین نشونماء کیلیے سپیڈفول این میں نائٹروجن، فاسفورس، پوٹاش اور دیگر اجزاء مناسب مقدار میں موجود ہے جو پودے کو فوراً مل کر اس کی بڑھوتری میں معاون ثابت ہوتے ہیں
Headland Zn
میں شامل ہے چلیٹڈ زنک جس کا استعمال فصلوں میں زیادہ جھاڑ، بناۓ اور مضبوط ٹٍلر بنانے کے عمل کو تیز کرتا ہے جس سے فصلوں کی پیداوار میں یقینی اضافہ ممکن ہوتا ہے

🌱 کسان بھائیوں کے لیے بہترین خوشخبری! 🌱اب دستیاب ہے💧 سولو پلانٹ NPK 13-02-44 💧✔️ آلو، سبزیوں اور پھلدار فصلوں کے لیے بہت...
21/12/2025

🌱 کسان بھائیوں کے لیے بہترین خوشخبری! 🌱
اب دستیاب ہے
💧 سولو پلانٹ NPK 13-02-44 💧
✔️ آلو، سبزیوں اور پھلدار فصلوں کے لیے بہترین
✔️ سائز، وزن اور کوالٹی میں واضح بہتری
✔️ طاقتور پوٹاش – زیادہ پیداوار کے لیے
✔️ اسپرے اور ڈرِپ دونوں کے لیے موزوں
📦 پیکنگ: 5 کلو
📍 دستیاب عند:
Zaffar & Sons Spray Center
📞 رابطہ کریں:
0316-4420251
0302-8569581
👉 اچھی فصل، بہتر منافع!

سوات  ایگرو کیمیکلز پرائیوٹ لمیٹڈ کی نئی دوا  ٹرائی الٹرا  TRI-ULTRA تین طاقتور زہروں Mesosulfuron, MCPA, اور  Florasula...
22/11/2025

سوات ایگرو کیمیکلز پرائیوٹ لمیٹڈ کی نئی دوا ٹرائی الٹرا TRI-ULTRA
تین طاقتور زہروں Mesosulfuron, MCPA, اور Florasulam کا منفرد مکسچر ہے۔ تین مختلف گروپ سے تعلق رکھنے کی بدولت جڑی بوٹی کی جڑ اور پتوں میں جذب اور سرائیت پزیر ہوکر اپنا اثر شروع کرتا ہے۔
ٹرائی الٹرا TRI-ULTRA جڑی بوٹی میں سیل بننے اور بڑھوتری کے عمل کو روک کر ان کا فوری خاتمہ کرتا ہے۔
ٹرائی الٹرا TRI-ULTRA
گندم کی گھاس نما جڑی بوٹی دٌمبی سٹی، جنگلی جئی، اور چوڑے پتے والی باتھو ، کرنڈ ، بلی بوٹی، سنجھی وغیرہ کا مؤثر انداز میں خاتمہ کرتا ہے۔
ٹرائی الٹرا TRI-ULTRA
۔OD فارمولیشن کی بدولت فصل، ماحول، اور استعمال کنندہ کیلیے بلکل محفوظ ہے۔
گندم کی فصل میں جڑی بوٹی جب 2 سے 6 پتوں کی حالت میں ہو تو اسپرے کریں۔
پانی 100 سے 120 لیٹر فی ایکڑ استعمال کریں۔
گھس مار نوزل فلیٹ جیٹ / فلیٹ فین کا استعمال لازمی کریں۔
دھند اور فصل پر شبنم میں اسپرے سے پرہیز کریں۔
احتیاط کریں کہ ایک ہی جگہ پر دوبارہ اسپرے نہ ہو۔
ٹرائی الٹرا TRI-ULTRA کے بہترین نتائج کیلیے 400ml فی ایکڑ استعمال کریں۔

ALTUM-PHOS — ایک طاقتور Liquid Nutrient Supplement جو آپ کی فصلوں کو دےPhosphorus، Potassium اور Magnesium جیسے ضروری غذ...
17/11/2025

ALTUM-PHOS — ایک طاقتور Liquid Nutrient Supplement جو آپ کی فصلوں کو دے
Phosphorus، Potassium اور Magnesium جیسے ضروری غذائی اجزاء!

✨ اس کے فائدے:
✔ پودوں کی جڑوں کی مضبوطی
✔ پھول اور پھل زیادہ مقدار میں
✔ بہتر رنگ، سائز اور پیداوار
✔ ہر قسم کی فصل، سبزی اور پھلدار درخت کیلئے مفید

تین جڑی بوٹی مار زہروں کا شاندار مرکب ہے۔ اپنی منفرد فارمولیشن اور مؤثر اجزاء کی بدولت آلو کی فصل میں گھاس نما اور چوڑے ...
05/11/2025

تین جڑی بوٹی مار زہروں کا شاندار مرکب ہے۔
اپنی منفرد فارمولیشن اور مؤثر اجزاء کی بدولت آلو کی فصل میں گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کے خلاف انتہائی مؤثر ہے۔
جڑی بوٹی میں پتوں اور جڑوں کے ذریعے جذب ہو کر جڑی بوٹی میں خوراک بنانے کے عمل کو روک دیتا ہے اور چند ہی دنوں میں جڑی بوٹی کی تلفی کا باعث بنتا ہے ۔

میٹری اور پیراکواٹ ظفر اینڈ سنز سپرے سنٹر پر دستیاب ہے
04/11/2025

میٹری اور پیراکواٹ ظفر اینڈ سنز سپرے سنٹر پر دستیاب ہے

Address

Sanda Klan P/o Kacha Pacca, City Khudain Khas, Tehsil Kasur
District Kasur
12345

Opening Hours

Monday 07:00 - 06:00
Tuesday 07:00 - 06:00
Wednesday 07:00 - 06:00
Thursday 07:00 - 06:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 06:00
Sunday 07:00 - 06:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zafar&Sons posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category