19/04/2024
چیرمین تحصیل دروش جناب فاروق علی شاہ صاحب نائپ صدر ملاکنڈ ڈویژن جناب رضیت باللہ صاحب سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف حکیم جاوید عالم صاحب کا حالیہ شدید طوفانی بارشوں میں متاثر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں عارضی طور مقیم متاثرہ گھرانوں کا دورکیا اور فوری طور پر ان کیلئے کھانے پینے کے اشیا اور بستروں کا بندوبست کیا گیا