Hafiz Desi Foods

Hafiz Desi Foods We provide pure and healthy buttermilk (Desi gee) for the betterment of health

         دیسی گھی کے فواید اور نقصانات  صدیوں سے ہمارے اآباو اجداد دیسی گھی استعمال کرے ہیں ۔پرانے لوگوں کی قابل رشک صحت...
13/05/2022


دیسی گھی کے فواید اور نقصانات
صدیوں سے ہمارے اآباو اجداد دیسی گھی استعمال کرے ہیں ۔پرانے لوگوں کی قابل رشک صحت کی وجہ سادہ غذا اور محنت تھی
دیسی گھی کا مزاج گرم تر ہوتاہے اور ایک سپر فوڈ ہے
دیسی گھی میں وٹامن وافر مقدار میں پایا جاتا ہے
وٹامن A
وٹامن آنکھوں کی طاقت کے لیےبہت مفید ہےجن آنکھوں میں رکھا پن ، سوکھا پن ، یا جلن ہوتی ہو ، یا زیادہ دیر موبایل یا لیپ ٹاپ کا استعمال کرتے ہوں وہ تما م لوگ دیسی گھی کا اوستعمال ضرور کریں
وٹامن D
یہ ہڈیوں کو مضبوط اور دانت کو مضبوط کرتا ہےاس وٹامن کی کمی سے ہڈیوں کا کمزور پڑھنا شروع ہو جاتا ہے دیسی گھی کے استعمال سے یہ سب ختم ہو جاتا ہے
اس کو بڑے بچے ، حاملہ خواتین اور شوگر کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں
وٹامن E
یہ بہترین آنٹی آکسیڈنٹ ہے اس میں قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے اس کے استعمال سے آپ کی جلد چکنی اور چمکدار ہوگی
وٹامن K
یہ وٹامن نہ صر ف ہڈیوں کو طاقت دیتا ہے بلکہ کسی بھی طرح کی چوٹ میں مفید ہے جدید تحقیق کے مطابق دیسی گھی نظام انحظام کو بہتر کرتا ہےاس کے استعمال سے سوزش کم ہوتی اور بھوک میں اضافا ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بے جا بھوک کا خاتمہ بھی ہوتا ہے ۔ دماغی کمزوری اور وزن میں بھی کمی کرتا ہے اگر کسی فرد کو رات کو نیند نہیں آتی تو رات کے وقت پاوں پر مساج کر کے سو جایے تو اس کو نیند آ جاءے گی
اور جب سے ہم نے دیسی گھی کا استعمال کم کیا ہے تو بیماریوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے اور شو گر کے مریض اور ہارٹ اٹیک میں بھی اضافہ ہو گیا ہے کچھ سالو ں سے دیسی گھی کو مشکوک نظر سے دیکھا جاتا ہے لہذا تما احباب سے گزارش ہے کہ دیسی گھی کا استعمال خود بھی کریں اور اپنے احل کو بھی کرواءیں دیسی گھی کو فایدے کسی بزرگ سے بھی پوچھیں انشا اللہ آ پ کو یقین سے کہتا ہوں کہ دیسی گھی کا استعمال ضرور کریں گیں
3اور 4 چمچ آپ ایک دن میں استعمال کر سکتیں ہیں اگر اس سے زیادہ استعمال کریں گیں تو نقصان بھی ہو سکتا ہے
دعاوں میں یاد رکھنا ۔ اللہ آ پ کا ہمی اور ناصر ہو۔ (آمین)

  -Eid-ul-Fiter
28/04/2022


-Eid-ul-Fiter

 خالص دیسی گھی انشااللہ 100فیصد خالص (ایک بار استعمال کرنا شرط ہے)
30/03/2022


خالص دیسی گھی انشااللہ 100فیصد خالص (ایک بار استعمال کرنا شرط ہے)

19/12/2021

Address

Faisalabad
3800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Desi Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Desi Foods:

Share