17/12/2022
خام شہد
عوام کی اکثریت میں یہ غلط تاثر پایا جاتا ہے کہ اصل شہد نہیں جمتا، اس تاثر کے تحت شہد فروخت کرنے والے اکثر افراد اور کمپنیاں شہد کو انتہائی حرارت پر گرم کرکے فروخت کرتی ہیں، جس سے شہد یا تو بکل نہیں جمتا یا بہت عرصہ بعد جا کر جمتا ہے جبکہ خام شہد کو چھتے سے نکالنے کے بعد کسی قسم کے پروسس سے نہیں گزارا جاتا اور نہ ہی کسی قسم کا کوئی کیمیکل یوزکیا جاتا ہے، جس وجہ سے خام شہد سردیوں میں یا تو مکمل جم کر کریم کی طرح سفید یا پھر گھی جیسا رنگ اختیار کرلیتا ہے ،یا پھر ٹھوس اور مائع کی درمیانی صورت اختیار کر
کرلیتاہے لہذا شہد کی خریداری کے وقت محتاط رہیں اور صرف خام شہد کا ہی مطالبہ کریں۔
سو فیصد خالص اور خام شہد خریدنے کے لیے رابطہ فرمائیں