Municipal Committee Dijkot

Municipal Committee Dijkot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Municipal Committee Dijkot, Faisalabad, Faisalabad.

ڈجکوٹ کی عوام کیلئے ایک خوبصورت تحفہ ❤️وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا شکریہ ✨Maryam Nawaz Sharif Deputy C...
09/06/2026

ڈجکوٹ کی عوام کیلئے ایک خوبصورت تحفہ ❤️

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا شکریہ ✨

Maryam Nawaz Sharif
Deputy Commissioner Faisalabad
Chief Secretary Punjab
CM Punjab News

08/06/2026

view Model Bazzar Dijkot❤️

Special Thanks Maryam Nawaz Sharif Sehba ❤️
Deputy Commissioner Faisalabad

29/05/2026

عیدالاضحیٰ کے موقع پر وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن (ر) ندیم ناصر صاحب کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرصدر فیصل آباد ڈاکٹر ذوالقرنین سلیم وٹو صاحب نے میونسپل کمیٹی آفس ڈجکوٹ میں ستھرا پنجاب ورکرز کا شاندار استقبال کیا بہترین کارگردگی پر کیک کٹ کیا۔

ستھرا پنجاب سٹاف کو دوپہر کا کھانا (لنچ)دیا اور مٹھائی کھلائی۔

Govt of Punjab
Deputy Commissioner Faisalabad
Chief Secretary Punjab

29/05/2026

عیدالاضحیٰ کے موقع پر وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن (ر) ندیم ناصر صاحب کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرصدر ڈاکٹر ذوالقرنین سلیم وٹو صاحب تحصیل صدر (ڈجکوٹ) فیلڈ میں متحرک۔

ستھرا پنجاب ورکرز سے روڈ واشنگ کروائی گئی۔

Govt of Punjab
Deputy Commissioner Faisalabad
Chief Secretary Punjab

عیدالاضحیٰ کے موقع پر وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن (ر) ندیم نا...
28/05/2026

عیدالاضحیٰ کے موقع پر وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن (ر) ندیم ناصر صاحب کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرصدر ڈاکٹر ذوالقرنین سلیم وٹو صاحب تحصیل صدر (ڈجکوٹ) فیلڈ میں متحرک۔

ستھرا پنجاب کے کمپلنٹ سیل کو چیک کیا گیا، سٹاف کو دوپہر کھانا (لنچ) تقسیم کیا گیا۔

الائشوں کیلئے بیگز تقسیم کیے گے۔

ڈمپنگ سائٹ کا وزٹ کیا گیا۔

گلیوں ، محلوں، مارکیٹس کی صفائی ستھرائی چیک کی گئی۔

Govt of Punjab
Deputy Commissioner Faisalabad
Chief Secretary Punjab

27/05/2026

View Main Bazzar Dijkot ❤️

عیدالاضحیٰ کے موقع پر وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن (ر) ندیم نا...
27/05/2026

عیدالاضحیٰ کے موقع پر وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن (ر) ندیم ناصر صاحب کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرصدر ڈاکٹر ذوالقرنین سلیم وٹو صاحب تحصیل صدر (ڈجکوٹ) فیلڈ میں متحرک۔

ستھرا پنجاب کے کمپلنٹ سیل کو چیک کیا گیا۔الائشوں کیلئے بیگز تقسیم کیے گے۔

ڈمپنگ سائٹ کا وزٹ کیا گیا۔

گلیوں ، محلوں، مارکیٹس کی صفائی ستھرائی چیک کی گئی۔

Govt of Punjab
Deputy Commissioner Faisalabad
Chief Secretary Punjab

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن (ر) ندیم ناصر صاحب ہمراہ اسسٹنٹ کمشنرصدر ڈاکٹر ذوالقرنین سلیم وٹو صاحب ...
27/05/2026

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن (ر) ندیم ناصر صاحب ہمراہ اسسٹنٹ کمشنرصدر ڈاکٹر ذوالقرنین سلیم وٹو صاحب کا تحصیل صدر (ڈجکوٹ) کا دورہ۔

ڈپٹی کمشنرصاحب نے میونسپل کمیٹی ورکرز اور FWMC کے ورکرز میں دوپہر کا کھانا (لنچ) تقسیم کیا۔

Govt of Punjab
Deputy Commissioner Faisalabad
Chief Minister Punjab's Secretariat

"مارکۂ حق بنیان مرصوص ❤️
09/05/2026

"مارکۂ حق بنیان مرصوص ❤️

Address

Faisalabad
Faisalabad
57000

Telephone

+92413400220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committee Dijkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Municipal Committee Dijkot:

Share