GR AGRO SERVICES

GR AGRO SERVICES Provides smart products and services in agriculture especially smart fertilizers. Striving for inno

20/06/2026

https://www.facebook.com/share/p/18kM14h6Qz/
مہنگی فاسفورس۔۔۔ سستا حل ۔
۔۔ DapGhol ڈیپ گھول

ڈیپ گھول DapGhol سے ڈی اے پی یا کوئی بھی فاسفورسی کھاد گھول کر فلڈ کریں. اور وہ بھی قسطوں میں۔

کھاد بھی حل اور fixation سے بچت

فائدہ ڈبل ۔۔۔ خرچ کم

Ghulam Rasool Ch.
GR AGRO SERVICES,
Faisalabad
03028667322

کپاس میں فاسفورس: مسئلہ قیمت سے زیادہ طریقہ استعمال کا ہےپاکستانی کسان آج ڈی اے پی کی قیمت سن کر گھبرا جاتا ہے، لیکن حقی...
16/06/2026

کپاس میں فاسفورس:

مسئلہ قیمت سے زیادہ طریقہ استعمال کا ہے

پاکستانی کسان آج ڈی اے پی کی قیمت سن کر گھبرا جاتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ آج بھی فی کلوگرام فاسفورس کے حساب سے ڈی اے پی کئی متبادل ذرائع سے زیادہ سستا انتخاب ہے۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ زمین میں دی گئی فاسفورس کا بڑا حصہ مٹی میں Fix ہو جاتا ہے اور پودے کو فوری دستیاب نہیں رہتا۔
حل؟
ڈی اے پی کو ایک ہی بار ڈالنے کے بجائے قسطوں میں استعمال کریں اور ڈیپ گھول DapGhol کے ساتھ گھول کر کھڑی فصل میں فلڈ کریں تاکہ جڑیں فاسفورس کو جلد جذب کر سکیں اور Fixation کم ہو۔
اگر آپ ایک ایکڑ کے لیے ایک بوری ڈی اے پی کا ارادہ رکھتے ہیں تو اسے تین حصوں میں تقسیم کریں:
✅ چھدرائی / جڑی بوٹیوں کے کنٹرول کے بعد
✅ جب فصل بھرپور قد کر کے کھیت پر سایہ کر لے
✅ پہلی چنائی کے بعد
یاد رکھیں:
ڈی اے پی جتنی مہنگی، فاسفورس کا ضیاع اسے کئی گنا زیادہ مہنگا کرتا ہے۔ فاسفورس کو ضائع ہونے سے بچائیں۔ فصل کی ضرورت کے وقت دیں، بےشک چند کلوگرام۔

کیونکہ فاسفورس کے بغیر شائد ہریالی ممکن ھو لیکن پیداوار/وزن نہیں۔
Ghulam Rasool Ch.
GR AGRO SERVICES,
Faisalabad
03028667322

کپاس میں فاسفورس:مسئلہ قیمت سے زیادہ طریقہ استعمال کا ہےپاکستانی کسان آج ڈی اے پی کی قیمت سن کر گھبرا جاتا ہے، لیکن حقیق...
15/06/2026

کپاس میں فاسفورس:
مسئلہ قیمت سے زیادہ طریقہ استعمال کا ہے

پاکستانی کسان آج ڈی اے پی کی قیمت سن کر گھبرا جاتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ آج بھی فی کلوگرام فاسفورس کے حساب سے ڈی اے پی کئی متبادل ذرائع سے زیادہ سستا انتخاب ہے۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ زمین میں دی گئی فاسفورس کا بڑا حصہ مٹی میں Fix ہو جاتا ہے اور پودے کو فوری دستیاب نہیں رہتا۔
حل؟
ڈی اے پی کو ایک ہی بار ڈالنے کے بجائے قسطوں میں استعمال کریں اور ڈیپ گھول کے ساتھ گھول کر کھڑی فصل میں فلڈ کریں تاکہ جڑیں فاسفورس کو جلد جذب کر سکیں اور Fixation کم ہو۔
اگر آپ ایک ایکڑ کے لیے ایک بوری ڈی اے پی کا ارادہ رکھتے ہیں تو اسے تین حصوں میں تقسیم کریں:
✅ چھدرائی / جڑی بوٹیوں کے کنٹرول کے بعد
✅ جب فصل بھرپور قد کر کے کھیت پر سایہ کر لے
✅ پہلی چنائی کے بعد
یاد رکھیں:
ڈی اے پی جتنی مہنگی، فاسفورس کا ضیاع اسے کئی گنا زیادہ مہنگا کرتا ہے۔ فاسفورس کو ضائع ہونے سے بچائیں۔ فصل کی ضرورت کے وقت دیں، بےشک چند کلوگرام۔

کیونکہ فاسفورس کے بغیر شائد ہریالی ممکن ھو لیکن پیداوار/وزن نہیں۔
Ghulam Rasool Ch.
GR AGRO SERVICES,
Faisalabad
03028667322

مہنگی فاسفورس۔۔۔ سستا حل ۔۔۔ DapGhol ڈیپ گھولڈیپ گھول DapGhol سے ڈی اے پی یا کوئی بھی فاسفورسی کھاد گھول کر فلڈ کریں. او...
13/06/2026

مہنگی فاسفورس۔۔۔ سستا حل ۔
۔۔ DapGhol ڈیپ گھول

ڈیپ گھول DapGhol سے ڈی اے پی یا کوئی بھی فاسفورسی کھاد گھول کر فلڈ کریں. اور وہ بھی قسطوں میں۔

کھاد بھی حل اور fixation سے بچت

فائدہ ڈبل ۔۔۔ خرچ کم

Ghulam Rasool
GR AGRO SERVICES,
Faisalabad
03028667322

Address

83, Umar Garden, Tezab Mills Road
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923028667322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GR AGRO SERVICES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share