Faislabad Mandi Reels Green Global

Faislabad Mandi Reels Green Global Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faislabad Mandi Reels Green Global, Farmers market, shop no 141 sabzimandi sadhar Faisalabad, Faisalabad.

کسان کے فائدے کے لیے جدید زرعی حل 🌱
ملچنگ شیٹ، ٹنل فارمنگ اور ہائبرڈ بیج۔
فیصل آباد منڈی میں صاف اور دیانت دار کاروبار۔
جو منڈی کا کام سیکھنا یا کرنا چاہے، ہم سے رابطہ کرے۔
Mulching Sheet
Tunnel Farming
Hybrid Seeds

26/05/2026

"قربانی کا جانور جانتا ہے کیا ہونے والا ہے... 💔"
"اس وچھے کی آنکھیں دیکھ کر رو پڑے گے 😭🐄"

#قربانی #وچھا

10/05/2026

Follow the Pakistan Fruit & Vegetable Rates Update channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb8ZcY5EgGfRjEbD3918
🍉 فیصل آباد منڈی سے تازہ میٹھے تربوز اور

خربوزے

فیصل اباد سبزی منڈی سدھار میں اج خربوزے اور تربوز کا ریٹ
10 مئی2026
خربوزہ ریٹ :
اج دیسی خربوزے اور ہائی بریڈ کی 14 گاڑیاں تھیں
دیسی خربوزہ گفٹ:4000 سے 5000 وزن 45 سے 50کلو
دیسی خربوزہ ٹوکرا اچھی کوالٹی 2300 سے 3000
وزن 35 سے 40 کلو تک
یہ ریٹ سب سے اچھی کوالٹی کے ہیں،اس کے علاوہ دیسی خربوزہ چھوٹا دانا اور نرم دانہ اور سونڈی والا دانہ اس کا چھابہ 1000سے لے کر 1800 روپے تک بکا

گرما 10 دانہ گفٹ وزن 17 کلو ریٹ 1800
گرما 10 دانہ سپیشل 1600
ہائیبرڈ سفید خربوزہ 800 وزن 40 کلو
توڑا سفید خربوزہ ہائیبڑ 300 سے 600
وزن 8 کلو

تربوز ریٹ فیصل اباد منڈی فیصل اباد منڈی میں اج تر تربوز کے تقریباً
23 مزدے تھے اور
تقریبا 80 ہنڈائی
جو اچھے مال والا مزدہ تھا وہ تقریبا ایک لاکھ سے لے کر ایک لاکھ 70 ہزار تک وزن 250 من سے لے کر 280 من تک
جو اچھی ہنڈائی تھی وہ تقریبا 35 سے 45 ہزار روپے تک
بکا ہے
کمزور ہنڈائی 10 ہزار سے لے کے 20 ہزار روپے تک بکی ہے
تمام دوست کمنٹ میں اپنی اپنی منڈی کا ریٹ بھی دے دیں،مزید معلومات کے لیے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں


18/04/2026

"بولی شروع ہونے سے پہلے ہی خریداروں کا ہجوم۔ جب خریدار زیادہ ہوں گے تو ریٹ بھی اچھا لگے گا۔ منڈی میں صحیح دام اور بہترین سروس کے لیے ہماری آڑھت کا دورہ کریں۔"

17/04/2026
15/04/2026

"Assalam-o-Alaikum dosto! 🍈
Aaj ki is video mein hum aapko dikhayenge Desi aur Hybrid Kharbuje ka asal farq. Inka maza, rang aur khusbu ek dusre se kitni mukhtalif hoti hai? Mandi mein kaunsa zyada chalta hai?




13/04/2026

تربوز کی پہچان کا اصل طریقہ! 🍉
بہت سے لوگ تربوز خریدتے وقت دھوکا کھا جاتے ہیں، لیکن منڈی میں مال لوڈ کرتے وقت کوالٹی کیسے چیک کی جاتی ہے؟ یہ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ایکسپرٹ بن جائیں گے۔
​آپ کے علاقے میں اس وقت تربوز کا کیا ریٹ چل رہا ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔ 👇



04/02/2026

سندھ کا مشہور دیسی لیمو 🍋
✔️ تازہ فصل
✔️ سائز اور رنگ بہترین
✔️ VIP بھرائی خاص ایکسپورٹ اور بڑے آرڈرز کے لیے
یہی وجہ ہے کہ سندھ کا لیموں پورے پاکستان میں پسند کیا جاتا ہے۔
اگر آپ کو ریٹس، سپلائی یا منڈی اپڈیٹس چاہئیں تو ویڈیو کو آخر تک دیکھیں 👀
👍 ویڈیو لائک کریں
💬 کمنٹ میں اپنی رائے دیں
🔔 مزید منڈی اپڈیٹس کے لیے فالو کریں














03/02/2026

شبِ معراج کے بابرکت موقع پر فیصل آباد سبزی منڈی میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ منڈی میں باقاعدہ طور پر منڈی بند کرنے کا اعلان کیسے کیا جاتا ہے۔
📍 فیصل آباد سبزی منڈی
📅 شبِ معراج کی وجہ سے چھٹی
📢 منڈی انتظامیہ کا اعلان









31/01/2026

منڈی میں اچانک پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے کاروبار متاثر ہو گیا۔
دکاندار، آڑھتی اور مزدور شدید خوف میں مبتلا نظر آئے۔
ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں دیں۔
حالات کی تازہ اپڈیٹس کے لیے پیج فالو کریں۔







30/01/2026

فیصل آباد سبزی منڈی میں آج بھنڈی کی مکمل ڈیری دیکھیں 👀
تازہ، ہری اور اعلیٰ کوالٹی کی بھنڈی کو کیسے چھانٹا جاتا ہے؟
کسان، آڑھتی اور خریدار سب کے لیے فائدہ مند معلومات ✅
اگر آپ روزانہ سبزیوں کے تازہ ریٹ اور منڈی کے اصل مناظر دیکھنا چاہتے ہیں تو
👉 ویڈیو کو لائک کریں
👉 پیج/اکاؤنٹ کو فالو کریں
👉 کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں











Address

Shop No 141 Sabzimandi Sadhar Faisalabad
Faisalabad
38600

Telephone

+923467979798

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faislabad Mandi Reels Green Global posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faislabad Mandi Reels Green Global:

Share

Category