Kamar Fresh

Kamar Fresh اس پیج پر آپکو کمر درد سے نجات کے آزمودہ قدرتی اور غذائی طریقے بتائے جاتے ہیں.

ہائے! میری کمر کے نچلے حصے کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے😭 میری کمر کے مہرے اپنی جگہ سے ہل گئے ہیں😢ثنا کی کمر میں اتنا شدید درد تھا ک...
21/06/2023

ہائے! میری کمر کے نچلے حصے کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے😭
میری کمر کے مہرے اپنی جگہ سے ہل گئے ہیں😢

ثنا کی کمر میں اتنا شدید درد تھا کہ لیٹا جاتا تھا نہ سکون سے بیٹھ ہی سکتی تھی. کسی وقت بھی کمر کو سکون نہیں ملتا تھا. ایسا لگتا تھا جیسے کمر کی ہڈی ٹوٹ چکی ہو. بہت سے ڈاکٹروں سے دوائیں لے لے کر تھک چکی تھی, ڈاکٹر کی دوا سے بس پین کلر کی وجہ سے وقتی درد ہلکا ہوتا تھا.
پچیس سالہ ثنا کی کمر تھی کہ کوئی کام نہیں کرنے دیتی تھی باالآخر ثنا کو تمام دوائیں چھوڑ کر غذا پر اکتفا کرنے کا مشورہ دیا گیا. جس پر اس نے 'کمر فریش حلوہ' استعمال کیا. پہلے ہی دن کمر درد سے آفاقہ ہوگیا. تین چار دن میں درد بالکل غائب ہوگیا اور کمر مضبوط ہونے لگی, پانچ دن کے استعمال کے بعد ثنا کی کمر بالکل نارمل حالت میں آگئی اور وہ ہنسی خوشی اپنے گھر کے سارے کام کاج کرنے لگی.

ایک 70 سالہ بزرگ کی کمر میں اٹھتے بیٹھتے ہلتے جلتے اتنی تکلیف تھی کہ معلوم ہوتا جیسے ریڑھ کی ہڈی کے مہرے اپنی جگہ سے ہل گئے ہوں. طرح طرح کی دوائیں کھا کھا کر اور انجکشن لگوا لگوا کر تنگ آچکے تھے مگر کمر کی تکلیف جان نہیں چھوڑ رہی تھی. 'کمر فریش حلوہ' استعمال کرنے سے تین دن میں کمر اچھی بھلی ہوگئی جیسے کبھی دکھی ہی نہ ہو.

'کمر فریش حلوہ' قدرتی وٹامنز اور منرلز سمیت بہت سے غذائی اجزاء سے بھرپور 100 فیصد نیچرل اور ہر طرح کے کیمیکلز سے پاک غذائی حلوہ ہے جو کمر درد کو دور کرکے کمر سمیت پورے جسم کو طاقت دیکر مضبوط بنانے کیلئے سالہا سال سے ہمارے بڑوں کا آزمودہ ہے. جو ہے غذا کی غذا اور کمر کیلئے ایک عطا!
ہے ناں ایک تیر سے دو شکار😊

کیا آپ بھی کمر درد سے پریشان ہیں؟

کیا آپ بھی اپنی کمر کو طاقتور اور مضبوط بنانا چاہتے ہیں, وہ بھی بغیر کسی دوا کے؟

کیا آپکا کوئی عزیز کمر درد یا کمر کی کمزوری کا شکار ہے؟

تو ابھی 'کمر فریش حلوہ' استعمال کیجئے اور بنا لیجئے اپنی کمر سمیت تمام جسم کو مضبوط اور طاقتور!

کمر فریش حلوہ حاصل کرنے کیلئے نیچے کومنٹ میں 'حلوہ' لکھیئے یا ہمیں میسج کیجئے, ہماری ٹیم آپکو معلومات فراہم کردیگی.

اس پیج پر آپکو کمر درد سے نجات کے آزمودہ قدرتی اور غذائی طریقے سکھائے جاتے ہیں.
13/06/2023

اس پیج پر آپکو کمر درد سے نجات کے آزمودہ قدرتی اور غذائی طریقے سکھائے جاتے ہیں.

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamar Fresh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share