Night Bite's Pizza

Night Bite's Pizza A Fast Food & Pizza Making Company
& Fresh home made foods dishes all types which you want to eat ...

"Two Large Pizzas, One Delicious Deal! 🍕 Satisfy Your Cravings for Just 3099!"Why settle for one pizza when you can have...
18/06/2025

"Two Large Pizzas, One Delicious Deal! 🍕 Satisfy Your Cravings for Just 3099!"

Why settle for one pizza when you can have TWO for just 3099 ? Indulge in our traditional, cheesy, and deliciously zesty pizzas that will leave you craving more! Perfect for a fun family meal or sharing with friends. Don't wait—grab this amazing offer now.

𝗢𝗿𝗱𝗲𝗿 𝗕𝗼𝗼𝗸𝗶𝗻𝗴 & 𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀:
Whata app / inbox 📥

03/05/2025

Chicken 🍗 Biryani Deal # two leg 🍗 🍗 pieces Enough for two persons #
Just rs 600 delivery 🚚 at your door step @

For order plz do contact at what's app below 👇

Enjoy your delicious Zinger Burger 🍔 with the coka cola 🥤 drink at the rs 500 only @
10/04/2025

Enjoy your delicious Zinger Burger 🍔 with the coka cola 🥤 drink at the rs 500 only @

*ایک گاؤں میں غریب نائی رہا کرتا تھا جو ایک درخت کے نیچے کرسی لگا کے لوگوں کی حجامت کرتا ۔*مشکل سے گزر بسر ہو رہی تھی۔ ا...
10/04/2025

*ایک گاؤں میں غریب نائی رہا کرتا تھا جو ایک درخت کے نیچے کرسی لگا کے لوگوں کی حجامت کرتا ۔*

مشکل سے گزر بسر ہو رہی تھی۔ اس کے پاس رہنے کو نہ گھر تھا۔ نہ بیوی تھی نہ بچے تھے۔ صرف ایک چادر اور ایک تکیہ اس کی ملکیت تھی ۔ جب رات ہوتی تو وہ ایک بند سکول کے باہر چادر بچھاتا، تکیہ رکھتا اور سو جاتا.

ایک دن صبح کے وقت گاوں میں سیلاب آ گیا۔

اس کی آنکھ کھلی تو ہر طرف شور و غل تھا۔
وہ اٹھا اور سکول کے ساتھ بنی ٹینکی پر چڑھ گیا. چادر بچھائی، دیوار کے ساتھ تکیہ لگایا اور لیٹ کر لوگوں کو دیکھنے لگا ۔

لوگ اپنا سامان، گھر کی قیمتی اشیا لے کر بھاگ رہے تھے. کوئی نقدی لے کر بھاگ رہا ہے، کوئی زیور کوئی بکریاں تو کوئی کچھ قیمتی اشیا لے کر بھاگ رہا ہے۔

اسی دوران ایک شخص بھاگتا آ رہا تھا اس نے سونے کے زیور پیسے اور کپڑے اٹھا رکھے تھے۔ جب وہ شخص اس نائی کے پاس سے گزرا اوراسے سکون سے لیٹے ہوئے دیکھا توغصے سے بولا !

" اوئے ساڈی ہر چیز اجڑ گئی اے۔
ساڈی جان تے بنی اے، تے تو ایتھے سکون نال لما پیا ہویا ایں"۔۔

یہ سن کرنائی بولا !
لالے اج ای تے غربت دی چس آئی اے"

جب میں نے یہ کہانی سنی تو ہنس پڑا مگر پھر ایک خیال آیا کہ شاید روز محشر کا منظر بھی کچھ ایسا ہی ہوگا۔

جب تمام انسانوں سے حساب لیا جائے گا۔
ایک طرف غریبوں کا حساب ہو رہا ہو گا ۔
دو وقت کی روٹی، کپڑا ۔حقوق اللہ اور حقوق العباد ۔

ایک طرف امیروں کا حساب ہو رہا ہو گا ۔
پلازے، دکانیں، فیکٹریاں، گاڑیاں، بنگلے، سونا اور زیوارات
ملازم ۔ پیسہ ۔ حلال حرام ۔ عیش و آرام ۔ زکوۃ ۔ حقوق اللہ۔ حقوق العباد۔۔۔۔
اتنی چیزوں کا حساب کتاب دیتے ہوئے پسینے سے شرابور اور خوف سے تھر تھر کانپ رہے ہوں گے۔

تب شاید اسی نائی کی طرح غریب ان امیروں کو دیکھ رہے ہوں گے۔
چہرے پر ایک عجیب سا سکون اور شاید دل ہی دل میں کہہ رہے ہوں گے۔۔۔۔!

"اج ای تے غربت دی چس آئی اے ۔۔۔۔

09/04/2025
09/04/2025
09/04/2025

آرمی چیف سے اعلی سطحی امریکی وفد کی جی ایچ کیو میں ملاقات، وفد کی ملاقات منرلز انویسٹمٹ فورم 2025ء کے تناظر میں ہوئی، منرلز انویسٹمٹ فورم کو سراہا۔ باہمی فائدہ مند شراکت داری کے ذریعے وسیع غیر استعمال شدہ معدنی دولت کو ترقی دینے کی پاکستان کی پالیسی پر اعتماد، سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار، آئی ایس پی آر

https://www.siasat.pk/threads/921392

Chicken 🍗 Biryani Deal  # Enough for two persons  #Just rs 500 delivery 🚚 at your door step @For order plz do contact at...
09/04/2025

Chicken 🍗 Biryani Deal #
Enough for two persons #
Just rs 500 delivery 🚚 at your door step @

For order plz do contact at what's app below 👇

09/04/2025

لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری، اب پھر لاہور کی ہواؤں میں رنگ برنگی پتنگیں آسمان کو خوبصورت بنائیں گی اور فضاؤں میں بوکاٹا کی آوازیں گونجیں گی ،،، میوزک کا تڑکا بھی ہو گا اور مزے مزے کے کھانے پکوان بھی بنائے جائیں گے ،،، جی ہاں تیاری کر لیں اگلے سال لاہور میں محفوظ بسنت منانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں ،،، متوقع طور پرفروری 2026 میں لاہور میں محفوظ بسنت منائی جائے گی ،،، محفوظ بسنت منانے کیلئے حکمت عملی تیار کی جانے لگی ہے اور اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر محفوظ بسنت کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ،،، متوقع طور پر آئندہ سال اندرون شہر میں بسنت منانے کی تجویز زیر غور ہے اور بسنت کیلئے 2 روز مقرر کرنے پر غور کیا جا رہا ہے ،،، بسنت کے تہوار پر موٹر سائیکل کو دو روز کے لیے بند کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے ،،، اس کے علاوہ کیمکل اور دھاتی ڈور سے بچنے کے لیے بھی اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے ،،، ڈور تیار کرنے میں کِن چیزوں کا خیال رکھا جائے گا اس بات کا تعین ضلعی انتظامیہ کرے گی۔

02/04/2025

Chicken 🍗 Pulao Deal # with Raita
Enough for two persons #
Just rs 500 delivery 🚚 at your door step @

For order plz do contact at what's app below 👇

Address

204 Chak Manawala Fsd
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Night Bite's Pizza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Night Bite's Pizza:

Share

Category