sabzi mandi sadhar bypass Faisalabad.

sabzi mandi sadhar bypass Faisalabad. video creater

19/04/2026

ملائیشیا کے گاؤں “کَمپونگ بہاگیا” میں ایک بڑے آگ کے واقعے میں کم از کم 200 گھر جل کر خاکستر ہو گئے۔

ایران اور پاکستان کا فرق واضح ہے یقیناً ایران میں بھی ایک سے ایک گشتوڑ پڑی ہوگی امارتیوں کی طرح لیکن وہ انکو ہم اور امار...
12/04/2026

ایران اور پاکستان کا فرق واضح ہے

یقیناً ایران میں بھی ایک سے ایک گشتوڑ پڑی ہوگی امارتیوں کی طرح
لیکن وہ انکو ہم اور اماراتیوں کی طرح حکومتی سرپرستی نہین دیا کرتے۔
امارتی خاتون سے مراد وہ بی بی ہے جس نے اپنی چھوٹی کنواری بہن ایپسٹین کو پیش کرکے امارت میں وزارت لی

یہ کنجر خانہ ہم نے ہی کھولا ہوا ہے

11/04/2026

[11/04, 8:50 pm] null: اسلام آباد مذاکرات : پہلا راؤنڈ مکمل ہوا جس میں اصول و ضوابط اور دیگر چیزوں پر بات چیت رہی

مذاکرات کے دوران پاکستان ایران امریکا وفود ایک جگہ اکٹھے آمنے سامنے بیٹھے

ٹیکنیکل مذاکرتی راؤنڈ ابھی ہونا ہے
[11/04, 8:51 pm] null: امریکی صدر ٹرمپ اپسٹین فائلز کی وجہ سے شدید دباؤ میں ہے ۔ امریکی صدر ٹرمپ کی بیوی ملانیا نے ٹرمپ کو بتائے بغیر پریس میں اپسٹین سے کسی بھی تعلق کا انکار کیا ۔

اب ایک برازیلین ماڈل نے ملانیا ٹرمپ کے بارے دعوی کیا کہ وہ ملانیا کو 20 سال سے جانتی ہے اسے اور ملانیا کو ٹرمپ سے ایک ہی شخص نے ملوایا اور دونوں ایک ہی جہاز پر اپسٹین کے جزیرے لائی گئی تھیں
[11/04, 9:19 pm] null: مذاکرات میں ایک دن کی توسیع کا امکان ہے۔
مذاکرات عمومی نکات سے آگے بڑھ چکے ہیں اور بعض معاملات میں فنی مباحث میں داخل ہو گئے ہیں۔

11/04/2026

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر ظلم، جیلوں میں قید و بند — پوری دنیا تک یہ آواز پہنچائیں۔

11/04/2026
اس بار پی ایس ایل فائنل کے مناظر😋😋سڑو یوتھیوں 😅
11/04/2026

اس بار پی ایس ایل فائنل کے مناظر😋😋
سڑو یوتھیوں 😅

Address

Sabhar Bypass Faisalabad
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sabzi mandi sadhar bypass Faisalabad. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category