25/06/2026
حَدِیثِ مُبَارَکَہ ❤️
آپﷺ نماز مغرب کے بعد گھر (جس کی باری ہوتی) شب گزاری کے لیے تشریف لے جاتے، باقی ازواج اور مدینہ کی اکثر عورتیں بھی وہاں جمع ہو جاتیں، دینی مسائل کی تعلیم فرماتے۔
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)