Dogar Gaming

Dogar Gaming dogar Gaming

خوشبو کی طرح میری ہر🥀❤️ سانس میں 🥀❤️پیار اپنا بسانے کا________ وعدہ کرو❤️🥀❤️🥀رنگ جتنے تمہاری_____ محبت کے ہیں میرے دل می...
29/10/2024

خوشبو کی طرح میری ہر🥀❤️ سانس میں 🥀❤️
پیار اپنا بسانے کا________ وعدہ کرو
❤️🥀❤️🥀
رنگ جتنے تمہاری_____ محبت کے ہیں
میرے دل میں سجانے کا____ وعدہ کرو❤️🌹

صرف لفظوں❤️🌹 سے_______اقرارہوتا نہیں
اک جانب سے__________ پیار ہوتا نہیں❤️🥀

میں تمہیں یاد❤️🥀 رکھنے___کی کھاؤں قسم
تم مجھے نہ بھلانے کا_______ وعدہ کرو❤️🌹🥀
Ak Jani

- صُحبت انکی اِختیار کریں🌸جِن کے درمیان گُناہ کرتے ہوئے شرم آئےاور ایسے لوگوں سے پرہیز کریں جِن کے درمیان رہ کر نیکی کرت...
27/10/2024

- صُحبت انکی اِختیار کریں🌸
جِن کے درمیان گُناہ کرتے ہوئے شرم آئے
اور ایسے لوگوں سے پرہیز کریں جِن کے درمیان رہ کر نیکی کرتے شرمندگی محسوس ہو🙂

میں تجھے ٹوٹ کر چاہوں یہ میری فطرت ھے تو  بھی ہو  میرا  طلبگار  یہ  ضروری تو نہیں اے  ستم  گر  ذرا  جھانک  میری  آنکھوں ...
26/10/2024

میں تجھے ٹوٹ کر چاہوں یہ میری فطرت ھے
تو بھی ہو میرا طلبگار یہ ضروری تو نہیں

اے ستم گر ذرا جھانک میری آنکھوں میں
زباں سے ہو پیار کا اظہار یہ ضروری تو نہیں۔

Address

Faisalabad

Telephone

+923026394250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dogar Gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category