Hashmi cap

Hashmi cap Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hashmi cap, Grocers, kachhari Bazar Faisalabad, Faisalabad.

سری لنکن ٹیم کے خلاف 5 وکٹیں حاصل کرنے والے مسلمان انڈین فاسٹ باؤلر سجدہ شکر ادا کرنے کے لئے جھکے اور پھر رک گئے۔۔۔۔۔ جا...
03/11/2023

سری لنکن ٹیم کے خلاف 5 وکٹیں حاصل کرنے والے مسلمان انڈین فاسٹ باؤلر سجدہ شکر ادا کرنے کے لئے جھکے اور پھر رک گئے۔۔۔۔۔ جانتے ہیں کیوں ؟؟؟ کیوں کہ انڈین میڈیا اور ہندو دہ,ش,ت گرد تنظیموں نے آسمان سر پہ اٹھا لینا تھا اور ان کی جان اور کیرئیر سب خطرے میں ہوتا۔۔۔۔۔
پاکستان میں آذاد سجدے کرنے والو۔۔۔۔۔بے خوف و خطر نعرہ تکبیر بلند کرنے والو۔۔۔۔بے فکر گائے کا حلال گوشت کھانے والو۔۔۔۔۔اڈوں ، اسٹیشنوں ، گراؤنڈز اور سڑک کے کناروں پہ بے غم نمازیں پڑھنے والو آذادی کی اس نعمت کا شکر ادا کرو
آذادی کے لئے قربانیاں دینے والے ان شہدا کی بلندی درجات کے لئے دعا کرو جنہوں نے اپنے خون سے آپ کو اس غم سے نجات دلائی
اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
کاپی

19/10/2023
*کتنی اذیت میں اڑی ہونگی روحیں آسمان میں**جو کسی کی جان تھے تو کسی کا جہان تھے💔😢🥺** #غزہ*🥀🍃💕🤍💕
18/10/2023

*کتنی اذیت میں اڑی ہونگی روحیں آسمان میں*
*جو کسی کی جان تھے تو کسی کا جہان تھے💔😢🥺*

* #غزہ*

🥀🍃💕🤍💕

Address

Kachhari Bazar Faisalabad
Faisalabad
38000

Telephone

+923029115712

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashmi cap posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hashmi cap:

Share

Category