30/12/2025
رانا احتشام شامی کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نمازِ جنازہ 3 بجے چوہڑ ماجرا والے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
پتہ: مکان نمبر 1109، بی بلاک، سول کوارٹرز، غلام محمد آباد، فیصل آباد