DJC Dada Jee Corporation (DJC) is a company of Ali Akbar Group Pakistan believing in Services to Farmers

18/05/2026
14/05/2026

🌾🚜 Happy Farmer’s Day 🚜🌾
آج کا دن اُن محنتی ہاتھوں کے نام
جو اپنی محنت سے زمین کو سونا بناتے ہیں 💚🌱
دھوپ ☀️، بارش 🌧️ اور سخت موسم میں بھی
پاکستانی کسان پوری لگن سے قوم کا پیٹ بھرتا ہے 🇵🇰🌾
سلام ہے ہمارے کسانوں کو 🙌
جو خوشحال پاکستان کی اصل طاقت ہیں 💪🌿
💚 Happy Farmer’s Day to all Pakistani Farmers! 💚
🌾🇵🇰🚜

14/05/2026

🌱 نیکسائیڈ 300 ای سی 🔥
⚡ نیکسائیڈ کی چنگاری۔۔۔ سب جڑی بوٹیوں پر بھاری! ⚡
کماد کی فصل میں
❌ کھبل گھاس
❌مدھانہ
❌ برو
❌ اور دیگر سخت جان جڑی بوٹیوں کا صفایا!
💪 شاندار کنٹرول، بھرپور بڑھوتری، بہترین پیداوار 🌾✨
🤝 ڈی جے سی — کسان کے ہمقدم 🚜💚

Active: Fluchloraminopyr-tefuryl

11/05/2026

ڈی جے سی کا ایویڈینس 30 فیصد ڈبلیو پی
جس سے ملے دھان کی فصل میں اُگی ہوئی جڑی بوٹیوں کا یقینی خاتمہ
مقدار استعمال فی ایکڑ (تمام اقسام کی جڑی بوٹیوں کیلئے )
ایویڈینس 100 گرام + ایڈجو ینٹ
( پنیری / منتقل شدہ فصل، دونوں پر کار آمد )
ڈی جے سی، کسان کے ہمقدم
30% WP

NEZHA RESULTS AFTER 6 DAYS
08/05/2026

NEZHA RESULTS AFTER 6 DAYS

08/05/2026

اللّٰہُمَ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ اللّٰہُمَ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّد ٍوَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَابَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ
جمعة مبارك ❤

05/05/2026

کپاس اور مرچ کی بھرپور پیداوار، فائیٹر کے ساتھ
فائیٹر: فصل کا دوست، تیلے کا دشمن
ڈی جے سی، کسان کے ہمقدم

علی اکبر سیڈز، ڈی جے سی کا"اپنا" دھان کا ہائبرڈ سیڈبھرپور پیداوار، منافع شاندار
05/05/2026

علی اکبر سیڈز، ڈی جے سی کا
"اپنا" دھان کا ہائبرڈ سیڈ
بھرپور پیداوار، منافع شاندار


Address

FIEDMEC
Faisalabad
35000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DJC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share