انجمنِ تاجران ینگ ٹریڈرز

انجمنِ تاجران ینگ ٹریڈرز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from انجمنِ تاجران ینگ ٹریڈرز, Grocers, فیصل آباد سٹی, Faisalabad.

انجمن تاجران ینگ ٹریڈرز رجسٹرڈ سکا گروپ کی جانب سے  14 اگست کے حوالے سے شہرت بھر میں جشن آزادی مبارک تقریبات جاری کیک کا...
12/08/2026

انجمن تاجران ینگ ٹریڈرز رجسٹرڈ سکا گروپ کی جانب سے 14 اگست کے حوالے سے شہرت بھر میں جشن آزادی مبارک تقریبات جاری کیک کاٹا گیا اور وطن عزیز کیلئے دعائیں کی پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد کے نعروں سے علاقے میں گونج

سٹی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران ینگ ٹریڈرز رجسٹرڈ سکا گروپ ملک عباس اشرف
08/07/2026

سٹی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران ینگ ٹریڈرز رجسٹرڈ سکا گروپ ملک عباس اشرف

دبنگ افسر سی پی او فیصل آباد تنویر صاحب کے ساتھ انجمن تاجران ینگ ٹریڈرز سکا گروپ کے وفد کی ملاقاتفیصل آباد پولیس کے حوال...
08/06/2026

دبنگ افسر سی پی او فیصل آباد تنویر صاحب کے ساتھ انجمن تاجران ینگ ٹریڈرز سکا گروپ کے وفد کی ملاقات
فیصل آباد پولیس کے حوالے سے کچھ اہم مسائل تھے جن پر ان سے گفتگو کی اور انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ انصاف ہو گا انشاءاللہ تعالیٰ
Maryam Nawaz Sharif
Sohail Toor
Abbas Malik
Shahid Majeed Malik
Zahid Majeed

انجمن تاجران ینگ ٹریڈرز رجسٹرڈ سکا گروپ سٹی جنرل سیکرٹری عباس اشرف ملک سٹی نائب صدر انجمن تاجران سٹی رجسٹرڈ سکاگروپ حکوم...
08/06/2026

انجمن تاجران ینگ ٹریڈرز رجسٹرڈ سکا گروپ سٹی جنرل سیکرٹری عباس اشرف ملک
سٹی نائب صدر انجمن تاجران سٹی رجسٹرڈ سکاگروپ حکومت کی جانب سے دکانداروں کو فیک ٹیکس پر حاجی ذوالفقارعلی ملک صوبائی ٹکٹ ہولڈر پیپلز پارٹی و دیگر رہنما سٹی41 چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ۔
Sohail Toor

انجمن تاجران ینگ ٹریڈرز رجسٹرڈ سکا گروپ کے صدر حاجی سہیل نیاز طور صاحب کی فیصل آباد ایئرپورٹ پر آمد سکا گروپ کی وفد نے ش...
08/06/2026

انجمن تاجران ینگ ٹریڈرز رجسٹرڈ سکا گروپ کے صدر حاجی سہیل نیاز طور صاحب کی فیصل آباد ایئرپورٹ پر آمد
سکا گروپ کی وفد نے شاندار استقبال کیا اور سہیل نیاز طور صاحب کو حج کی سعادت نصیب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی

08/06/2026
فیصل آباد(خصوصی رپورٹ)انجمن تاجران سٹی رجسٹرڈ فیصل آباد کے صدر خواجہ شاہدر زاق سکا کی قیادت میں تاجر وفد کی ڈویژنل کمشنر...
11/05/2026

فیصل آباد(خصوصی رپورٹ)انجمن تاجران سٹی رجسٹرڈ فیصل آباد کے صدر خواجہ شاہدر زاق سکا کی قیادت میں تاجر وفد کی ڈویژنل کمشنر فیصل آباد محترمہ مسرت جبیں سے خصوصی میٹنگ ،انہیں چارج سنبھالنے پر مبارکباداورپھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔ وفد میں جنرل سیکرٹری شیخ سعید احمد، چیئرمین مرزا اشرف مغل، ڈپٹی جنرل سیکرٹری میاں ریاض شاہدسمیت دیگر تاجرر ہنمائوں ملک عباس اشرف، مرزا افضل مغل، رانا عبداللہ اشفاق، محمد احمد، تنویر حسین،عمران جنگو، عمران خان، چوہدری لطیف سیال، مہر محمد نعیم،چوہدری اعجاز احمد، میاں بلال احمد، چوہدری محمد اکرم، عامر حمید سینڈی، خواجہ شجاع، ملک ذوالفقار علی، ملک شاہد مجید، ملک زاہد مجید، ملک عبدالوہاب،عمران مجید، شیخ فرحان،اسلم نور ودیگر تاجر رہنمائوں نے شرکت کی۔ خواجہ شاہد رزاق سکا نے کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں کو شہر میں پارکنگ،تجاوزات اور سمارٹ لاک ڈائون سے تاجربرادری کو کاروباری صورتحال میں درپیش مسائل بارے تفصیلی آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سمارٹ لاک ڈائون سے کاروبارہ طبقہ پس کر رہ گیا ہے ،عید الاضحی کی آمد ہے اور مارکیٹیوں، بازاروں کو رات 12بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دی جائے ۔

06/05/2026


سٹی رجسٹرڈ سکا گروپ فیصل آباد

Address

فیصل آباد سٹی
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمنِ تاجران ینگ ٹریڈرز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category