Pardesi Loog

Pardesi Loog Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pardesi Loog, Grocers, Multan, Faisalabad.

پنجاب کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں 22 مئی سے 17 اگست 2025 تک موسم گرما کی چھٹیاں ہونگی۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹیفیک...
18/05/2025

پنجاب کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں 22 مئی سے 17 اگست 2025 تک موسم گرما کی چھٹیاں ہونگی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

تاریخ کی سب سے بڑی نسل کشی جاری ہے ،پلیز آواز اٹھاؤ غزہ کے بچے بھوک سے مررہے ہیں ۔۔۔۔ پلیزآواز اٹھاؤ خواہ تم اکیلے کیوں ...
18/05/2025

تاریخ کی سب سے بڑی نسل کشی جاری ہے ،

پلیز آواز اٹھاؤ غزہ کے بچے بھوک سے مررہے ہیں ۔۔۔۔ پلیز

آواز اٹھاؤ خواہ تم اکیلے کیوں نہ ہو

viralシfypジ

























یہ کیسا دور ہے جہاں اقتدار کے ایوانوں میں خوشامد کی بولیاں لگتی ہیںاور مظلوموں کی آہوں کی کوئی قیمت نہیں؟ قطر نے ٹرمپ کو...
17/05/2025

یہ کیسا دور ہے جہاں اقتدار کے ایوانوں میں خوشامد کی بولیاں لگتی ہیں
اور مظلوموں کی آہوں کی کوئی قیمت نہیں؟
قطر نے ٹرمپ کو 4 سو ملین ڈالر کا طیارہ تحفے میں دیا، سعودیہ نے زمین آسمان ایک کر کے اس کا پرتپاک استقبال کیا اور اربوں ڈالر کے معاہدے کیے
مگر غزہ کی مٹی پر بھوک سے بلکتے بچے، چھت کو ترستے خاندان، اور بے کفن لاشیں چیخ چیخ کر سوال کرتی ہیں
کیا ہمارا کوئی والی وارث نہیں؟
کیا ہماری اذیتیں اتنی بے معنی ہو چکی ہیں کہ مسلم قیادت کی آنکھیں بھی نم نہیں ہوتیں؟
طیارے، سودے، سلامیاں سب اپنی جگہ، مگر وہ ننھی لاشیں جو دنیا کی بے حسی پر گواہ بن کر مٹی میں دفن ہو گئیں، ان کا حساب کون دے گا؟
تاریخ شاید سب کچھ بھول جائے، لیکن ان آنکھوں کے آنسو اور ان ماؤں کے نوحے کبھی معاف نہیں کریں گے۔۔😥
میرے مظلوم فلسطینی😥😥

16/05/2025

سانحہ جہاز چوک تونسہ
چھوٹے بچے کو بچاتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ
سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھیں آمنے سامنے آ گئے
جس سے جلو والی کے رہائشی تینوں سگے بھائی
جان کی بازی ہار گئے
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے
لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے

10/05/2025

بڑی خبر!!! پاکستان اور بھارت سیز فائر پر تیار، امریکی صدر نے بڑا دعویٰ کردیا

10/05/2025

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

10/05/2025

تین گھنٹے سے مسلسل جنگ کے بعد سلامتی سے واپس لوٹ چکے ہیں عالمی دنیا نے پاکستان ائیر فورس کو فضاءوں کا بادشاہ قرار دے دیا 🇵🇰

29/04/2025

*لیہ، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں کلچر ڈے کی تقریب ، سٹالز پر روایتی اشیا سجائی گئیں، مکمل احوال دیکھئے*

*نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لیہ* کی جانب سے ایک شاندار کلچرل فیسٹیول کا انعقاد 29 اپریل بروز منگل کو کیا جا رہا ہے...
27/04/2025

*نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لیہ*
کی جانب سے ایک شاندار کلچرل فیسٹیول کا انعقاد 29 اپریل بروز منگل کو کیا جا رہا ہے۔
اس دن ملک کی مختلف ثقافتوں جیسے سرائیکی، سندھی، پنجابی، بلوچی روایات کو خوبصورت انداز میں پیش کیا جائے گا۔

*تقریب کی جھلکیاں:*

✨ طلباء کے منفرد اسٹالز (مقامی کھانے، ہنر، لباس اور آرٹ)

✨ دیہی زندگی کی نمائندگی (ٹر یکٹر، درانتی، بیل گاڑی، تیتر وغیرہ)

✨ روایتی موسیقی اور ثقافتی رقص

✨ سیاسی و سماجی شخصیات بطور مہمان خصوصی طلباء کی حوصلہ افزائی کریں گی۔

*آپ سب کو دعوت ہے:*
آئیں اور اپنی ثقافت کو دنیا کے سامنے فخر سے پیش کریں۔
29 اپریل کو اپنے رنگ بکھیرنے آئیں!

*اپنی ثقافت، اپنی پہچان، ہمارا فخر!*

22/04/2025

ڈیرہ غازی خان ۔۔۔۔تھانہ صدر تونسہ کی حدود میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے اے ایس آئی غلام شبیر اور شہید کانسٹیبل غلام فرید کی نماز جنازہ پولیس لائنزڈیرہ غازیخان میں مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی ۔ ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان، آر پی او کیپٹن(ر) سجاد حسن خان،کمشنر اشفاق احمد چوہدری، ڈی پی او سید علی، ڈپٹی کمشنر عثمان خالد سمیت پولیس، رینجرز اور انتظامیہ کے دیگر اعلی افسران ، سکیورٹی اداروں کے سربراہان ، بار ایسوسی ایشن، پریس کلب پولیس افسران واہلکاروں سمیت ورثاء اور سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی
تھانہ صدر تونسہ کی حدود میں ڈاکوؤں سے مردانہ وار مقابلہ کے دوران جام شہادت نوش کرنے والےاہلکاران اے ایس آئی غلام شبیر اور کانسٹیبل غلام فرید کی نماز جنازہ پولیس لائنز ڈی جی خان میں مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی، قومی پرچم میں لپٹے شہداء کے جسد خاکی پر پولیس کے آفیسران نے پھول چڑھائے اور پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہداء کو سلامی پیش کی۔ ایڈیشنل آئی جی ، آر پی او اور کمشنر سمیت تمام اعلیٰ افسران نے شہداء کے جسد خاکی پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور بلندی درجات کے لیے دعا کی۔ ایڈیشنل آئی جی محمد کامران خان نے شہداء کے ورثاء سے ملاقات کر کے اظہار تعزیت کرتے ہوے شہداء کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ان کا کہنا تھا کہ شہداء کا خون کسی صورت رائیگاں نہیں جائے گا جرائم پیشہ عناصر کے بزدلانہ وار ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ واقعہ میں ملوث مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ اس موقع پر آر پی او ڈیرہ غازی خان کیپٹن(ر)سجاد حسن خان کا کہنا تھا کہ ہمارے شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں پنجاب پولیس قیام امن کے لیے پہلے بھی قربانیاں دیتی آئی ہے آئندہ بھی کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،شہداء کے بچوں کی مکمل کفالت کریں گے ۔پولیس لائنز میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد شہداء کے جسد خاکی کو مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کردیا گیا جہاں پر شہداء کو مکمل سرکاری اعزازکے ساتھ سپر د خاک کیا جائے گا۔ شہید اے ایس آئی غلام شبیر نے سوگواران میں بیوی اور پانچ بچے جبکہ شہید کانسٹیبل غلام فرید نے سوگواران میں بیوی اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں ۔

مدینہ منورہ میں مسجد نبوی سے تقریبا 16 سے 17 کلومیٹر کے فاصلے پر بدر زیارات سے واپسی پر پاکستانی حجاج کرام کی بس کا ٹرال...
21/04/2025

مدینہ منورہ میں مسجد نبوی سے تقریبا 16 سے 17 کلومیٹر کے فاصلے پر بدر زیارات سے واپسی پر پاکستانی حجاج کرام کی بس کا ٹرالر سے تصادم 25حجاج کرام موقع پر فوت ہوگئے اور کثیر تعداد میں زخمی بھی ہوئے ۔۔بس میں ٹوٹل 45 مسافر سوار تھے.سوشل میڈیا زرائع

Address

Multan
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pardesi Loog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category