Organic Khao

Organic Khao 100% Organic Food for Healthy Living
Pure. Natural. Organic. Real Organic Products You Can Trust
Healthy Starts with Organic Food
Nature’s Best, Truly Organic

مفہوم فرمان خاتم النبیین صل اللہ علیہ وآلہ وسلم مسواک منہ کی پاکیزگی ، رب تعالیٰ کی رضا کا ذریعہ ہے۔سن نسائی حدیث نمبر 5...
05/05/2026

مفہوم فرمان خاتم النبیین صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
مسواک منہ کی پاکیزگی ، رب تعالیٰ کی رضا کا ذریعہ ہے۔
سن نسائی حدیث نمبر 5
تاجدار ختم نبوت



#حدیث #مسواک #پاکیزگی
#درودشریف

04/05/2026

گرمی میں چہرہ فریش رکھنے کے لیے یہ پانچ کام ضرور کریں۔

زیادہ پانی پی ہے ۔
گرمی میں جسم ڈیہائڈریٹ ہو جاتا ہے۔ اس لیے روزانہ کم از کم اٹھ سے دس گلاس پانی ضرور پییں ۔

دن میں دو بار فیس واش کریں ۔
ہلکا اور معیاری فیس واش استعمال کریں تاکہ چہرہ صاف اور تازہ رہے۔
ائس کیوب سے مساج۔

روزانہ دو سے تین منٹ آئس کیوب چہرے پر لگائیں اس سے چہرہ تر و تازہ اور جلد ٹائٹ ہو جاتی ہے۔

پھل اور سبزیاں کھائیں۔
تربوز، کھیرا اور تازہ سبزیاں اپ کی جلد کو تر و تازہ رکھتی ہیں اور اندر سے یہ خوبصورت اور طاقتور ہو جاتی ہے
سن سکرین لازمی لگائیں
-
-
-
-

29/04/2026
29/04/2026

ماشاءاللہ سبحان اللہ
اللہ کریم ہمیں اپنے اور اپنے پیارے حبیب صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر کی زیارت نصیب فرمائے اور وہاں ہم قرآن مجید کی تلاوت کریں کیا خوب منظر ہو رحمت ہی رحمت ہو اور پھر آخری وقت ا جائے ایمان کی حالت میں روح پرواز کر جائے آمین یا رب العالمین

27/04/2026

سخت گرمی سے بچنے کا طریقہ۔ ۔
اپریل کے اس ماہ میں سخت گرمی کا پڑنا ایک عذاب کی سی صورت ہے آگے جاکر پتہ نہیں موسم کیا شکل اختیار کرتا ہے لیکن سابقہ تاریخوں میں کبھی بھی اپریل اتنا گرم نہیں رہا ماہرین انوائرمنٹ چینجنگ کہہ رہے ہیں لیکن جو بھی ہے یہ ناقابل برداشت اور ساتھ میں لوڈ شیڈنگ اس کی شدت کو مذید بڑھا رہی ہے ہمارا بھی اس میں ہاتھ ہے کیونکہ ہم درخت نہیں لگاتے ہر بندہ کم ازکم 4 سے 5 خالی جگہوں پر درخت لگائے تو اس پر قابو پایا جاسکتا ہے لیکن ہم تو یوپی ایس اور سولر لگوانے میں مصروف ہیں جو کہ اس شدت کو مذید بڑھاتے ہیں باقی اگر آپ لوگ جنگلات اور سبزہ کو قائم رکھیں گے
زرعی زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائٹیز نہیں بنائیں گے
فیکٹریوں کی مانیٹرنگ نہیں کریں گے
نیچرل چیزیں آرگینک پروڈکٹس نہیں کھائیں گے
تو ہم زندہ نہیں رہ سکیں گے
اپنے لائف اسٹائل کو ہمیں بدلنا پڑے گا قدرتی ماحول میں واپس آنا پڑے گا
اب دیکھتے ہیں آپ اس میں کتنا رول ادا کر سکیں گے
ہمت کریں اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو گا آج ہی نرسری جائیں 4 سے پانچ پودے لیکر آئیں اور ان کو بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پڑھ کر لگادیں انشاء اللہ یہ صدقہ جاریہ ہوگا مرنے کے بعد بھی یہ آپ کو ثواب پہنچاتا رہے گا
ہمت مرداں مدد خدا
پاکستان زندہ آباد
ٹیم آرگینک کھاؤ ڈاٹ پی کے

"جس نے اللہ کے ساتھ دوسرا معبود بنا لیا تھا پس اسے سخت عذاب میں ڈال دو "شرک ایک عادت نہیں گناہ کبیرہ ہے لہذا اس سے خود ب...
27/04/2026

"جس نے اللہ کے ساتھ دوسرا معبود بنا لیا تھا پس اسے سخت عذاب میں ڈال دو "
شرک ایک عادت نہیں گناہ کبیرہ ہے لہذا اس سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائے
Team Organic Khao

25/04/2026

www.organickhao.pk
🌿 کدو کے بیج — چھوٹے بیج، بڑے فائدے! 🌿
کیا آپ جانتے ہیں کہ کدو کے بیج (Pumpkin Seeds) ایک سستا مگر انتہائی طاقتور سپر فوڈ ہیں؟ 💪
✨ اہم فوائد:
✔️ قوتِ مدافعت کو مضبوط بناتے ہیں
✔️ دل کی صحت بہتر کرتے ہیں ❤️
✔️ نیند کو بہتر اور ذہنی سکون دیتے ہیں 😴
✔️ ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بناتے ہیں 🦴
✔️ نظامِ ہضم کو بہتر کرتے ہیں
✔️ بلڈ شوگر کو کنٹرول میں مدد دیتے ہیں
🥄 استعمال کا آسان طریقہ:
روزانہ 1–2 چمچ کچے یا ہلکے بھنے ہوئے بیج کھائیں، یا انہیں سلاد، دہی اور دلیہ میں شامل کریں۔
📌 یاد رکھیں:
تھوڑی مقدار میں باقاعدگی سے استعمال ہی بہترین نتائج دیتا ہے۔
🌱 قدرتی غذائیں اپنائیں، صحت مند زندگی گزاریں!

Address

Stayana Road Faisalabad
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Organic Khao posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share