سبز گھر -Sabz Ghar

سبز گھر -Sabz Ghar we provide pesticides products, seeds all crops, farmers guidance and field visits. call: 03260885248

16/06/2026

الحمدللہ 🌾

سبز گھر - فیصل آباد زون میں فرسٹ ٹاپر ایوارڈ حاصل کر لیا!

یہ کامیابی میرے خاندان کی دعاؤں، اپنے ڈیلرز کے تعاون اور کسان بھائیوں کے اعتماد کے بغیر ممکن نہ تھی۔

دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں سب کا جنہوں نے "سبز گھر" پر بھروسہ کیا۔

ان شاءاللہ یہ اعتماد ہمیشہ قائم رکھیں گے۔

09/06/2026

سبز گھر – شوگر کین فیلڈ رپورٹ

فصل: کماد
پروڈکٹ استعمال شدہ: کراپ فیول Crop Fuel
درخواست کی تاریخ: 22-05-2026
نتائج کی جانچ کی تاریخ: 02-06-2026

مشاہدات:
کراپ فیول کے استعمال کے بعد صرف 11 دن میں کماد کے پودوں میں نمایاں بہتری دیکھی گئی۔
پتے گہرے سبز اور چوڑے ہوئے
گانٹھوں کی بڑھوتری تیز ہوئی
فصل کی قوتِ مدافعت بہتر اور رنگت میں چمک آئی

نتیجہ:
کراپ فیول نے کماد کی ابتدائی بڑھوتری کو بہترین انداز میں سپورٹ کیا۔ کاشتکار مطمئن۔

سبز گھر – بہتر فصل، بہتر پیداوار
رابطہ:
03260885248
# Agriculture

07/06/2026

سبز گھر
باجرے، سبزیات اور دیگر فصلوں کے لیے اعلیٰ معیار کی کھادیں دستیاب ہیں

✅ Fertdan – فصل کی بڑھوتری اور پیداوار کے لیے
✅ Henons – پودوں کی صحت اور قوت مدافعت کے لیے

مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 0326-0885248

آپ کی فصل، ہماری ذمہ داری – سبز گھر کے ساتھ بہتر پیداوار!

دھان کی 2 بہترین ورائٹی جن کی اوسط پیداوار 60 من سے زیادہ ہے ۔ کسان باسمتی 1509 اور Pb 1847یہ دونوں تھوڑے دورانیے کی اقس...
31/05/2026

دھان کی 2 بہترین ورائٹی جن کی اوسط پیداوار 60 من سے زیادہ ہے ۔
کسان باسمتی 1509 اور Pb 1847
یہ دونوں تھوڑے دورانیے کی اقسام ہیں جو 100 دن کے اندر ختم ہو جاتی ہیں پانی کم لیتی ہیں اور گرتی نہیں کیوں کہ قد چھوٹا ہوتا ہے ۔
What’Sapp number 0326-0885248

تل کی فصل کا کھاد پلان ؛زمین کی تیاری میں یا پہلے پانی پر ڈی اے پی کھاد کی بوری فی ایکڑ ڈالیں ۔پہلے پانی کے بعد 30 سے 35...
29/05/2026

تل کی فصل کا کھاد پلان ؛
زمین کی تیاری میں یا پہلے پانی پر ڈی اے پی کھاد کی بوری فی ایکڑ ڈالیں ۔
پہلے پانی کے بعد 30 سے 35 دن کی فصل پر NPK سپرے کریں ۔
دوسرے پانی پر آدھی بوری یوریا + 3 کلوگرام سلفر + 5 کلوگرام پوٹاش فی ایکڑ فلڈ کریں ۔
تیسرے پانی پر آدھی بوری یوریا + 3 کلوگرام سلفر + 5 کلوگرام پوٹاش فی ایکڑ فلڈ کریں ۔

What’Sapp number 0326-0885248

26/05/2026

کسانوں سے سلفر نائٹ، کراپ فیول اور ایس او پی کے استعمال پر بہترین فیڈ بیک ملا ہے۔
Contact us 0326-0885248 سبز گھر -Sabz Ghar

23/05/2026

*_"الحمدللہ، مکئی کی فصل پر سلفر نائٹ، کراپ فیول اور ایس او پی استعمال کیا گیا۔
اس بار بھی بہترین نتائج حاصل ہوئے۔"_* 🌽
What’Sapp number 03260885248

22/05/2026
22/05/2026

"کسانوں کا سبز گھر کی مصنوعات پر اعتماد"
What’Sapp number 0326-0885248

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سبز گھر -Sabz Ghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category