15/07/2024
"دوستوں،
فیس بک پر ایک جعلی آئی ڈی میرے نام سے بنائی گئی ہے جو میری نہیں ہے۔ براہ کرم اس آئی ڈی کو نظرانداز کریں اور اس پر کسی بھی قسم کی معلومات فراہم نہ کریں۔ اگر آپ کو کسی قسم کا مشکوک پیغام موصول ہوتا ہے اس آئی ڈی کو رپورٹ کریں۔
شکریہ
"Friends,
I want to inform you that a fake Facebook ID has been created in my name, which is not mine. Please ignore and report this ID
Thanks