02/07/2025
مجھے ایک اچھی نسل کی دودھ دینے والی گائے خریدنی ہے۔ گائے صحت مند ہو، باقاعدگی سے دودھ دیتی ہو اور اس کے ساتھ بچھڑا بھی ہو۔ گائے مکمل طور پر گھریلو استعمال کے لیے درکار ہے، اس لیے دودھ دینے کی پکی ضمانت ہو۔ گائے کی عمر زیادہ نہ ہو اور روزانہ کا دودھ مناسب مقدار میں ہو۔
یہ گائے یاسین میں درکار ہے، اس لیے وہی افراد رابطہ کریں جو یاسین یا آس پاس کے علاقوں میں موجود ہوں۔
قیمت کا تعین گائے دیکھنے کے بعد کیا جائے گا
سنجیدہ افراد براہ کرم ان باکس میں رابطہ کریں۔