صادق اللّٰہ آفیشل

صادق اللّٰہ آفیشل رچاہ ہوا بدن میں ابھی سرور گناہ
ابھی تو خوف نہیں آئے گا سزا سے مجھے
پاکستان زندہ باد
اسلام پائندہ باد

28/07/2026

محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو

25/07/2026


دیامر کی دو پوشیدہ جنتیں — سمباک جھیل اور درم جھیل

قدرت نے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کو بے شمار حسین مناظر سے نوازا ہے، مگر افسوس کہ دنیا ابھی تک اس کے کئی انمول خزانوں سے واقف نہیں۔ انہی قدرتی شاہکاروں میں سمباک جھیل اور درم جھیل شامل ہیں، جو بابوسر کے علاقے گٹھی داس میں واقع ہیں۔

یہ دونوں جھیلیں اپنی شفاف نیلگوں پانی، سرسبز وادیوں اور دلکش پہاڑی مناظر کی وجہ سے کسی جنت سے کم نہیں۔ جو بھی سیاح یہاں آتا ہے، وہ ان حسین نظاروں کا اسیر ہو جاتا ہے اور ان کی خوبصورتی کو زندگی بھر نہیں بھول پاتا۔

قومی اور بین الاقوامی سیاحوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے ٹی آر کے (TRK) فیملی کے نوجوان چوبیس گھنٹے رضاکارانہ طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ اپنی مدد آپ کے تحت سیاحوں کو مفت سیکیورٹی، رہنمائی اور ہر ممکن تعاون فراہم کرتے ہیں، تاکہ ہر مہمان اپنی سیاحت محفوظ، پُرسکون اور خوشگوار انداز میں مکمل کرکے بخیریت واپس لوٹے۔

ہم دنیا بھر کے سیاحوں کو دعوت دیتے ہیں کہ آئیں، دیامر کی ان پوشیدہ جنتوں سمباک جھیل اور درم جھیل کی قدرتی خوبصورتی کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں اور گلگت بلتستان کی بے مثال مہمان نوازی کا عملی تجربہ کریں۔

25/07/2026

اہم اعلان

اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دیامر اتحاد سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام سیرتِ النبی ﷺ کے عنوان سے منعقد ہونے والا تقریری مقابلہ، جو 8 اگست کو ہونا تھا، تعلیمی اداروں کی تعطیلات کے باعث فی الحال مؤخر کر دیا گیا ہے۔

ان شاء اللہ مقابلے کی نئی تاریخ کا اعلان بہت جلد کر دیا جائے گا۔ متوقع طور پر یہ مقابلہ ستمبر کے اوائل میں منعقد ہوگا۔

تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ اپنی تیاری جاری رکھیں اور نئی تاریخ کے اعلان کا انتظار کریں۔

منجانب: دیامر اتحاد سٹوڈنٹس آرگنائزیشن

22/07/2026
21/07/2026

میں اب تمہاری تعریف میں کیا کہو
میری مر جھائ ہوئ زندگی میں اکلوتا گلاب ہو تم

20/07/2026

مولانا فضل الرحمان کے بیان کو توڑ موڑ کر پیش کیا گیا، مولانا سے معافی مانگنی چاہیے۔ کیپٹن صفدر ....more

20/07/2026

رچاہ ہوا بدن میں ابھی سرور گناہ
ابھی تو خوف نہیں آئے گا سزا سے مجھے

Address

Gilgit
Gilgit

Telephone

+923554380960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صادق اللّٰہ آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to صادق اللّٰہ آفیشل:

Shortcuts

Share

Category