Gilgit Dry Fruits Emporium

Gilgit Dry Fruits Emporium Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gilgit Dry Fruits Emporium, Organic Grocery Store, Gilgit, Gilgit.

وقتا فوقتا آفرز کیلئےہماری واٹس ایپ کمیونٹی جوائن کریں،دوستوں کو ایڈ کریں۔آ آفرز سے فائدے حاصل کریں,گلگت بلتسان کےاعلیٰ کوالٹی کے ڈرائڈ فروٹس، شہد و سلاجیت مناسب قیمت میں حاصل کریں۔ 👇 https://chat.whatsapp.com/E10zJWbZK7REjXC279fCDl?mode=ac_t

03/06/2026

Dried Desi Apricots Available
03095744996

25/05/2026

For Orders
03095744996

روبینیہ شہد کا تعارف: پہلے کمنٹ میں

We have Different Herbs/Qehwa ..
21/05/2026

We have Different Herbs/Qehwa ..

ایکسٹرا ورجن زیتون آئل اور انجیر کا امتزاج نہایت غذائیت سے بھرپور سمجھا جاتا ہے۔ زیتون آئل دل کیلئے مفید صحت بخش چکنائیا...
21/05/2026

ایکسٹرا ورجن زیتون آئل اور انجیر کا امتزاج نہایت غذائیت سے بھرپور سمجھا جاتا ہے۔ زیتون آئل دل کیلئے مفید صحت بخش چکنائیاں اور طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس فراہم کرتا ہے، جبکہ انجیر فائبر، پوٹاشیم اور کیلشیم سے بھرپور ہوتی ہے۔ یہ دونوں مل کر ہاضمہ بہتر بنانے، جسمانی سوزش کم کرنے اور دل کی صحت کو مضبوط بنانے میں مددگار سمجھے جاتے ہیں۔

اہم فوائد:

ہاضمہ بہتر بنانے میں مددگار:
زیتون آئل اور انجیر قبض میں راحت دینے اور معدے کے نظام کو بہتر رکھنے میں معاون سمجھے جاتے ہیں۔

دل کی صحت کیلئے مفید:
اعلیٰ معیار کے ہسپانوی زیتون آئل میں موجود اولیک ایسڈ اور اینٹی آکسیڈنٹس کولیسٹرول کو متوازن رکھنے اور دل کی صحت کو سپورٹ کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

ہڈیوں کی مضبوطی:
انجیر میں موجود کیلشیم اور میگنیشیم، جبکہ زیتون آئل میں موجود وٹامن K ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں معاون سمجھے جاتے ہیں۔

وزن متوازن رکھنے میں مدد:
یہ امتزاج پیٹ بھرنے کا احساس بڑھا سکتا ہے جس سے غیر ضروری بھوک کم محسوس ہوتی ہے۔

استعمال کا طریقہ:

صبح نہار منہ:
2 سے 3 خشک انجیر رات بھر تھوڑے سے ایکسٹرا ورجن زیتون آئل میں بھگو دیں۔ صبح نہار منہ انجیر کھائیں اور ساتھ ایک چمچ آئل بھی استعمال کریں۔

کھانوں میں استعمال:
زیتون آئل کو سلاد یا تیار شدہ نیم گرم کھانوں پر ڈال کر استعمال کریں تاکہ اس کی غذائیت برقرار رہے۔

جلد اور بالوں کیلئے:
زیتون آئل کو سر اور جلد پر ہلکے ہاتھ سے مالش کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، جو نمی اور بالوں کی نگہداشت میں مددگار سمجھا جاتا ہے۔
(ہاف لٹر ایکسٹرا ورجن زیتون +
ہاف کلو دیسی انجیر درمیانہ سائز)
کل وزن ۔ اکلو
قیمت 3400 کی بجائے
صرف 3000روپے
منی بیک گارنٹیڈ پروڈکٹ۔
For order, Whatsapp
03095744996

21/05/2026
20/05/2026

Desi badam Available, Cash on Delivery
Whatsapp
03085744996

20/05/2026

Desi Badam Available
Whatsapp

03095744996

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ عقلمند کیلئے اشارہ کافی یے۔۔ آفر سے فائدے اٹھائیں ورنہ دل پہ پتھر رکھنے کی تصویر سے ہی...
19/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
عقلمند کیلئے اشارہ کافی یے۔۔ آفر سے فائدے اٹھائیں ورنہ دل پہ پتھر رکھنے کی تصویر سے ہی سمجھ چکے ہوں گے

آفر کچھ ہی دیر بعد ۔۔ ان شاءاللہ تعالیٰ
مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ
03095744996

امپورٹڈ مکس فروٹ۔امپورٹڈ مکس فروٹ میں مندرجہ ذیل پانچ قسم کے اعلی کوالٹی کے فریش امپورٹڈ فروٹس 200 گرام کے حساب سے شامل ...
18/05/2026

امپورٹڈ مکس فروٹ۔

امپورٹڈ مکس فروٹ میں مندرجہ ذیل پانچ قسم کے اعلی کوالٹی کے فریش امپورٹڈ فروٹس 200 گرام کے حساب سے شامل ہیں۔

خشک مینگو 200 گرام
خشک خربوزہ 200 گرام
خشک آلو بخارا 200 گرام
خشک آلوچہ 200 گرام
خشک کیوی 200 گرام

صافی وزن : ایک کلو

ایڈوانس پیمنٹ پہ قیمت: ایک کلو 2350 روپے
کیش آن ڈیلیوری پہ 2500 روپے
For Order Whatsapp
+92 309 57 44 996

Address

Gilgit
Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Dry Fruits Emporium posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gilgit Dry Fruits Emporium:

Share