01/05/2026
حافظ محمد افضل گجر مرحوم کے والد محترم، حافظ عبداللہ افضل گجر امیر مرکزیہ ضلع ٹوبہ، پروفیسر امان اللہ افضل گجر ( گورنمنٹ گریجویٹ کالج گوجرہ) کے دادا جان چوہدری فضل دین گجر انتقال کر گئے ہیں۔ ان کا جنازہ آج شام بروز جمعہ5 بجے 298 والے
قبرستان میں ادا کیا جائیگا۔ ان کی رہائش گاہ محلہ نیو پلاٹ ٹوبہ روڈ گلی نمبر 2 گوجرہ میں ہے۔
1..5..2026