RA Flavours

RA Flavours Looking for the perfect blend of spices to elevate cooking?

"RA FLAVOURS"
* Your kitchen partner*
Transform your every day meals into extraordinary feasts with our premium range of freshly ground and expertly blended "MASLAS"
ہر ماں کی پسند

23/07/2026

السلام وعلیکم
5 مصالحہ جات
10پیکٹ
1000 میں

فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ
ابھی آڈر کیلئے واٹس ایپ کریں
0333-8129612

22/07/2026
22/07/2026

السلام وعلیکم
دوستوں کیسے ہیں آپ
7 مصالحہ جات کے پیکٹ صرف پیکٹ صرف
1000 روپے میں
فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ
ابھی آڈر کیلئے واٹس ایپ کریں
0333-8129612

20/07/2026

اسلام وعلیکم
دوستوں کیسے ہیں اپ؟
اگر اپ چاہتے ہیں کہ آپکا کھانا بھی ریسٹورنٹ کی طرح ذائقہ دار بنے اور اپکو معدہ میں جلن / ایسیڈیٹی نہ ہو تو یہ وڈیو اپ کے لیے ہے
مزید تفصیلات کیلئے واٹس اپ پے رابطہ کریں ۔
03338129612
فی پیکٹ 120روپے + ڈی سی چارجز
RA Flavours

17/07/2026

اسلام وعلیکم
دوستوں کیسے ہیں اپ؟
اگر اپ چاہتے ہیں کہ آپکا کھانا بھی ریسٹورنٹ کی طرح ذائقہ دار بنے اور اپکو معدہ میں جلن / ایسیڈیٹی نہ ہو تو یہ وڈیو اپ کے لیے ہے

مزید تفصیلات کیلئے واٹس اپ پے رابطہ کریں ۔
03338129612
فی پیکٹ 120روپے + ڈی سی چارجز

RA Flavours


15/07/2026

🌿 کیا آپ کی ہلدی واقعی خالص ہے؟

⚠️ اگر ہلدی کا رنگ غیر معمولی طور پر چمکدار ہے، ہاتھوں پر مصنوعی داغ چھوڑتی ہے، یا کھانے میں قدرتی خوشبو نہیں آتی، تو ممکن ہے اس میں ملاوٹ ہو۔

اب حل موجود ہے!

✨ RA FLAVOURS خالص ہلدی پاؤڈر
✅ 100% خالص ہلدی
✅ بغیر کسی مصنوعی رنگ یا ملاوٹ کے
✅ قدرتی خوشبو اور اصل ذائقہ
✅ روزمرہ کھانوں کے لیے بہترین
✅ صاف ستھری اور محفوظ پیکنگ

💛 اپنے خاندان کو ملاوٹ سے بچائیں اور ہر سالن کو دیں خالص ذائقہ اور قدرتی رنگ۔

1300 Rs per kg +Dc

خاص نوٹ جن کسٹمرز کو ریٹ زیادہ لگتا ہے وہ ان بھائیوں اور بہنوں کیلئے 800 روپے کلو والی بھی دستیاب ہے
وہ بھی بہت اچھی کوالٹی میں ہے بازار والی سے 100 درجہ اچھی ہوگی
📦 آج ہی اپنا آرڈر بک کریں۔
Whatsapp 03338129612
RA FLAVOURS
Pure Taste. Pure Trust.


13/07/2026

کیا آپ جانتے ہیں بازار میں ملنے والی ہلدی کا رنگ تو گہرا ہوتا ہے، لیکن اس کی اصل طاقت اور خوشبو کہاں غائب ہو جاتی ہے؟

​اکثر ہم بازار سے ہلدی خریدتے ہیں، لیکن کیا وہ واقعی خالص ہوتی ہے؟ کیا اس میں ملاوٹ کا ڈر نہیں ہوتا؟ ہم آپ کے لیے لائے ہیں قدرت کا انمول تحفہ، جو آپ کے کھانوں کا ذائقہ ہی نہیں، بلکہ آپ کی صحت کی حفاظت بھی کرے گا۔

​ہماری ہلدی کیوں خاص ہے؟ 🌟
​ہماری ہلدی عام نہیں ہے، اسے ہم نے خود اپنی نگرانی میں تیار کیا ہے۔ اس کے پیچھے ایک محنت اور شفافیت کا سفر ہے:

​قدرتی طریقہ کار: کوئی مشینری کا بے جا استعمال نہیں۔ ہم اسے روایتی طریقے سے دھوپ میں سکھاتے ہیں تاکہ اس
کی غذائی افادیت اور قدرتی رنگ محفوظ رہے۔

​خالص اور کیمیکل فری: اس میں کسی قسم کے مصنوعی
رنگ یا کیمیکلز شامل نہیں ہیں۔ یہ بالکل وہی ہلدی ہے جو آپ کے باورچی خانے میں خالص پن اور خوشبو لے کر آئے گی۔

​آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری 🛡️
​ہلدی صرف ایک مصالحہ نہیں، یہ ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک ہے۔ جب آپ RA Flavours ہلدی کا انتخاب کرتے ہیں، تو آپ اپنے اور اپنے پیاروں کی صحت کے لیے ایک بہترین انتخاب کرتے ہیں۔ ایک بار اسے اپنے کھانوں میں استعمال کر کے دیکھیں، اس کی خوشبو اور رنگ ہی آپ کو فرق بتا دے گا۔
​آج ہی اپنا آرڈر بُک کریں! 🛒
​اپنی صحت اور ذائقے میں سمجھوتہ نہ کریں۔ خالص ہلدی کا فرق خود محسوس کریں۔

پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے
ابھی آڈر کریں
0333-8129612


#‎Gujranwala
















Address

Gujranwala

Opening Hours

Monday 00:00 - 00:00
Tuesday 00:00 - 00:00
Wednesday 00:00 - 00:00
Thursday 00:00 - 00:00
Friday 00:00 - 00:00
Saturday 00:00 - 00:00

Telephone

+923338129612

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RA Flavours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RA Flavours:

Shortcuts

Share