Mian Superstore

Mian Superstore One-stop solution for all your needs

پورے رمضان ہمارے ساتھ بنے رہنے کا شکریہ۔۔اس عید پہ بھی میاں سپر سٹور کو اپنی خوشیوں کا ساتھی بنائیں۔ عید کے تینوں دن ہما...
20/03/2026

پورے رمضان ہمارے ساتھ بنے رہنے کا شکریہ۔۔
اس عید پہ بھی میاں سپر سٹور کو اپنی خوشیوں کا ساتھی بنائیں۔ عید کے تینوں دن ہماری خدمات معمول کے مطابق حاصل کریں۔۔
عید مبارک علی پور چٹھہ!!
۔

عید اوقات کار: جب عید کی تیاریاں نہیں رک سکتیں تو ہم کیسے رک سکتے ہیں؟اس عید پہ میاں سپر سٹور کی بلا تعطل خدمات حاصل کیج...
20/03/2026

عید اوقات کار:
جب عید کی تیاریاں نہیں رک سکتیں تو ہم کیسے رک سکتے ہیں؟
اس عید پہ میاں سپر سٹور کی بلا تعطل خدمات حاصل کیجیے۔۔

چاند رات کے اوقات: جمعہ دن 9 بجے سے ہفتہ دن 9 بجے تک، 24 گھنٹے میاں سپر سٹور کھلا رہے گا۔۔
عید کے تینوں دن کے اوقات: عید کے تینوں دن سپر سٹور دن 9 سے رات 12 بجے تک حسبِ معمول کھلا رہے گا۔

19/03/2026

Cold Drink Discounts on Eid Days 💫


📍Mian super store!


19/03/2026

Free Mehandi Eid Event 🫀

>Advance Eid Mubarak To All ❤️

Mian Super Store 💫

⭕ مفت پھینیاں۔۔ میاں سپر سٹور سے!جی بالکل۔۔ 25 رمضان المبارک سے چاند رات تک صرف اور صرف 10,000 روپے کی شاپنگ میاں سپر سٹ...
16/03/2026

⭕ مفت پھینیاں۔۔ میاں سپر سٹور سے!

جی بالکل۔۔ 25 رمضان المبارک سے چاند رات تک صرف اور صرف 10,000 روپے کی شاپنگ میاں سپر سٹور علی پور چٹھہ سے کریں اور پائیں پھینی کا فری پیکٹ۔۔

تو دیر کیسی۔۔ ابھی آئیے اور 10,000 کی شاپنگ میں فری پھینی سویّاں حاصل کریں۔۔
۔

⭕ مہندی لگانے کی رات آگئی۔۔جی بالکل۔۔ آج یعنی 25 رمضان المبارک سے چاند رات تک صرف اور صرف 6000 روپے کی شاپنگ میاں سپر سٹ...
15/03/2026

⭕ مہندی لگانے کی رات آگئی۔۔

جی بالکل۔۔ آج یعنی 25 رمضان المبارک سے چاند رات تک صرف اور صرف 6000 روپے کی شاپنگ میاں سپر سٹور علی پور چٹھہ سے کریں اور پائیں فری مہندی ٹوکن۔۔

اس ٹوکن کا استعمال آپ 28 رمضان المبارک سے چاند رات تک لگنے والے میاں سپر سٹور مہندی سٹال پہ کر سکتے ہیں اور کوالیفائیڈ پارلر سٹاف سے دیدہ زیب مہندی ڈیزائن بنوا سکتے ہیں۔۔

تو دیر کیسی۔۔ ابھی آئیے اور 6000 کی شاپنگ میں فری مہندی لگوائیے۔۔
۔

⭕ دھماکے دار عید آفر میں حاصل کریں، مفت باریک سویّاں:اس بار کا شیر خورمہ میاں سپر سٹور کی طرف سے!!25 رمضان المبارک سے چا...
13/03/2026

⭕ دھماکے دار عید آفر میں حاصل کریں، مفت باریک سویّاں:

اس بار کا شیر خورمہ میاں سپر سٹور کی طرف سے!!
25 رمضان المبارک سے چاند رات تک میاں سپر سٹور سے کم از کم 3000 روپے کی شاپنگ کریں اور کاؤنٹر سے شیر خورمے والی پریمیم کوالٹی باریک سویّاں (100 گرام) حاصل کریں۔۔
وزٹ کریں میاں سپر سٹور مدینہ چوک علی پور چٹھہ میں۔۔
۔

10/03/2026

“کون ہے جو اللہ کو قرض دے اچھا قرض تو وہ اس کے لیے دونے کرے اور اس کو عزت کا ثواب ہے۔”
ـ سورۃ حدید (آیت نمبر 11)
عشرۂ نجات کی آمد آمد ہے۔۔ میاں سپر سٹور کا غرباء میں راشن تقسیم کرنے میں ساتھ دیں اور اس قرضِ حسنہ کے بدلے اگلے جہان کی برکتیں حاصل کریں۔۔

> Mian Super Store💫!

⭕ FREE MEHNDI EID OFFERآپ کی عید کو اور بھی خاص بنانے میاں سپر سٹور میدان میں آ چکا ہے۔ 2025 میں مہندی سٹالز کی کامیابی ...
07/03/2026

⭕ FREE MEHNDI EID OFFER
آپ کی عید کو اور بھی خاص بنانے میاں سپر سٹور میدان میں آ چکا ہے۔ 2025 میں مہندی سٹالز کی کامیابی کے بعد ہمارے کسٹمرز کی پرزور فرمائش پہ اس سال بھی مہندی کے خوبصورت ڈیزائن ہمارے حنا آرٹسٹ سے بنوائیں۔۔
لیکن آپ کو کرنا کیا ہوگا؟
کچھ زیادہ نہیں۔۔ بس 25 رمضان المبارک سے چاند رات تک کم از کم 6000 روپے کی خریداری میاں سپر سٹور سے کیجے اور مہندی واؤچر ساتھ میں حاصل کیجے۔۔
میاں سپرسٹور کے سامنے سجنے والے مہندی سٹال (جو کہ 28 رمضان المبارک سے چاند رات تک سجنے والا ہے) پہ واؤچر دکھائیے اور ایکسپرٹ حنا آرٹسٹ سے اپنے ہاتھوں پہ مہندی کے دیدہ زیب ڈیزائن بنوائیں۔۔
۔
❤️

رمضان ہمیں احساس دلاتا ہے کہ مہنگے ریسٹورنٹس کے بھرپور دسترخوانوں سے دور ایک ایسی دنیا بھی اپنا وجود رکھتی ہے جہاں بھوک ...
04/03/2026

رمضان ہمیں احساس دلاتا ہے کہ مہنگے ریسٹورنٹس کے بھرپور دسترخوانوں سے دور ایک ایسی دنیا بھی اپنا وجود رکھتی ہے جہاں بھوک ہے۔ خوابوں میں بچے بگاٹی اور پیجارو نہیں، کھانا دیکھتے ہیں۔ اور یہ ہمارا اخلاقی فرض ہے کہ ہم اس رمضان اپنے دسترخوان ان لوگوں کے لیے کھولیں جو مستحق ہیں۔۔
میاں سپرسٹور اس رمضان 400 سے زیادہ رمضان پیکجز ان کے اصلی حقداروں تک، کسی کی عزتِ نفس مجروح کیے بغیر پہنچا چکا ہے اور یہ سلسلہ انشاءاللہ آئیندہ دنوں میں بھی جاری رہے گا۔۔

اگر آپ بھی اس کارِ خیر میں میاں سپرسٹور کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو 0556330815 کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔
آپ ہمارے ہمراہ مستحق فیملیز میں بذاتِ خود بھی راشن تقسیم کرسکتے ہیں۔
ڈونیشن کے لیے جیز کیش نمبر 03296899138 استعمال کریں۔ آپکی ڈونیشنز انکے اصل حقداران تک پہنچانا ہمارا فریضہ ہے۔

RAZMAN BACHAT OFFERS | PEANUT BUTTER (NATURE'S HOME)ابھی میاں سپر سٹور تشریف لائیں اور نیچرز ہوم  کے پینٹ بٹر کی تمام پر...
28/02/2026

RAZMAN BACHAT OFFERS | PEANUT BUTTER (NATURE'S HOME)
ابھی میاں سپر سٹور تشریف لائیں اور نیچرز ہوم کے پینٹ بٹر کی تمام پراڈکٹس پر 200 روپے تک کا حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔۔
یا کال کریں 0556330815 اور اپنا آرڈر گھر ڈیلیور کروائیں۔
۔
مدینہ چوک علی پور چٹھہ
۔
'shome

RAZMAN BACHAT OFFERS | COCKTAILS (NATURE'S HOME / ITALIA / P***C / MUNDIAL)ابھی میاں سپر سٹور تشریف لائیں اور انواع و اق...
28/02/2026

RAZMAN BACHAT OFFERS | COCKTAILS (NATURE'S HOME / ITALIA / P***C / MUNDIAL)
ابھی میاں سپر سٹور تشریف لائیں اور انواع و اقسام کے کاکٹیلز کی تمام پراڈکٹس پر 100 روپے تک کا ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔۔
یا کال کریں 0556330815 اور اپنا آرڈر گھر ڈیلیور کروائیں۔
۔
مدینہ چوک علی پور چٹھہ
۔

Address

Madina Chowk, Alipur Chatha
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Superstore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category