Goat Farming in Gujrat

Goat Farming in Gujrat Buying and selling livestock

‏میں نے بکریاں پالنے والے ایک چھوٹے سے فارمر سے پوچھا کہ آپ کے پاس کتنی بکریاں ہیں اور سالانہ کتنا کما لیتے ہواس نے کہا ...
20/01/2026

‏میں نے بکریاں پالنے والے ایک چھوٹے سے فارمر سے پوچھا کہ آپ کے پاس کتنی بکریاں ہیں اور سالانہ کتنا کما لیتے ہو
اس نے کہا میرے پاس اچھی نسل کی بارہ بکریاں ہیں جو مجھے سالانہ چھ لاکھ روپے دیتی ہیں جو ماہانہ پچاس ہزار بنتا ہے
مگر میں نے جب بکریوں کے ریوڑ پر نظر دوڑائی تو اس میں بارہ نہیں تیرہ بکریاں تھیں
جب میں نے اس سے تیرھویں بکری کے بارے میں پوچھا تو اسکا جو جواب تھا وہ کمال کا تھا اور اسکا وہی ایک جملہ دراصل کامیاب ہونے کا بہت بڑا راز تھا
اس نے کہا کہ بارہ بکریوں سے میں چھ لاکھ منافع حاصل کرتا ہوں اور اس تیرھویں بکری کے دو بچے ہوتے ہیں
۔
ایک کی قر بانی کرتا ہوں اور دوسرا کسی مستحق غریب کو دے دیتا ہوں
اس لئے یہ بکری میں نے گنتی میں شامل نہیں کی
یہ تیرہویں بکری باقی کی بارہ بکریوں کی محافظ ہے اور میرے لئے باعث خیر وبرکت ہے

یقین کریں کہ یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔
دنیا کے بڑے بڑے فلاسفروں کے فلسفے ایک طرف اور اس بکریاں پالنے والے نوجوان کا یہ جملہ ایک طرف
مجھے وہ بات ان پڑھ سادہ لوح گلہ بان کامیابی کا وہ فلسفہ سمجھا گیا جو کامرس کی موٹی موٹی کتابیں مجھے نہ سمجھا سکیں (منقول)
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا قول ہے
لوگ رزق کو محنت میں تلاش کرتے ہیں حالانکہ یہ سخاوت میں پوشیدہ ہے۔۔
منقول

Where is it connected?
26/11/2025

Where is it connected?

🌙 نور کا جشن، رحمت کا دن 🌙✨ 12 ربیع الاول ✨وہ دن جس دن کائنات کو روشنی ملی،وہ دن جس دن رحمتِ دو جہاں ﷺ تشریف لائے۔🌸 آقا ...
26/08/2025

🌙 نور کا جشن، رحمت کا دن 🌙

✨ 12 ربیع الاول ✨
وہ دن جس دن کائنات کو روشنی ملی،
وہ دن جس دن رحمتِ دو جہاں ﷺ تشریف لائے۔

🌸 آقا ﷺ کی آمد نے دلوں کو سکون،
زندگیوں کو مقصد،
اور دنیا کو رہنمائی عطا کی۔ 🌸

🕌 آئیے، محبتِ رسول ﷺ کو عام کریں
اور اپنی زندگیوں کو ان کی سنت کے مطابق سجائیں۔

04/06/2025
‏قربانی کے جانور کے خون کا پہلا قطرہ گرنے سے پہلے گناہ معاف‎   ‎
04/06/2025

‏قربانی کے جانور کے خون کا پہلا قطرہ گرنے سے پہلے گناہ معاف
‎ ‎

03/06/2025

قربانی صرف جانور ذبح کرنا نہیں، بلکہ اپنی خواہشات، انا اور خودغرضی کو اللہ کی رضا کے لیے قربان کرنے کا نام ہے۔
آئیے اس عید پر ہم محبت، خلوص اور ایک دوسرے کا خیال رکھنے کا عہد کریں۔

عید قربان مبارک!

قربانی کا جانور: اللہ کے نام پر بہترین انتخابقربانی صرف ایک رسم نہیں بلکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے، جسے ہم ہر ...
27/05/2025

قربانی کا جانور: اللہ کے نام پر بہترین انتخاب

قربانی صرف ایک رسم نہیں بلکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے، جسے ہم ہر سال عیدالاضحیٰ پر تازہ کرتے ہیں۔
قربانی کے جانور کا انتخاب کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے:

1. جانور صحت مند ہو
کوئی ایسا عیب نہ ہو جو قربانی کو ناقابل قبول بنا دے، جیسے کہ اندھا، لنگڑا، بہت کمزور یا کان کٹا جانور۔

2. عمر مکمل ہو
بکرے/دنبے کی عمر کم از کم ایک سال، گائے/بیل کی دو سال، اور اونٹ کی کم از کم پانچ سال ہونی چاہیے۔

3. نیت خالص ہو
قربانی صرف اللہ کی رضا کے لیے ہو، دکھاوے یا رواج کے لیے نہیں۔

4. حسن سلوک
قربانی کے جانور سے نرمی، محبت اور خیال کا برتاؤ کریں، کیونکہ وہ اللہ کے نام پر قربان کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح معنوں میں قربانی کا جذبہ عطا فرمائے اور ہماری عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین۔

27/12/2024

تواڈی آواز ساڈی طاقت!
ساڈے گروپ نوں بہتر تے دلچسپ بناؤن لئی تہانڈی شرکت بہت ضروری ہے۔ اپنے خیالات، سوالات تے تجربے سانجھے کرو۔ ایہ پلیٹ فارم ساڈے سارے ممبراں نوں ایک دوسرے نال جڑن دا موقعہ دیندا ہے۔ چلو، اک دوسرے نوں سپورٹ کریے تے نواں کچھ سیکھن دی شروعات کریے!

Address

Awan Sharif Road Near Fateh Pur Gujrat
Gujrat
50700

Telephone

+923073399274

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Goat Farming in Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category